اتوار, جون 27, 2021 03:06
مرحوم شيخ طوسى رضوان اللّہ تعالى عليہ اپنی کتاب "الرجال" لکھتے ہیں:ایک روز امام رضا علیہ السلام کی اصحاب کا ایک گروہ آپ (ع) کے گھر میں اکٹھے ہوئے تھے اور یونس بن عبدالرحمن بھی حاضر تھے جو امام (ع) کے معتمد اور اہم و بلندمرتبہ انسان تھے۔
منگل, جون 22, 2021 03:58
یہ اسلام کی دیانت اور ایمان ہی کی طاقت تھی جس کی وجہ سے چھوٹے چھوٹے بچے ٹینکوں اور توپوں کے آگے کھڑے ہوئے تھے جب میں پیرس میں سنتا تھا کہ ایران کے تمام علاقوں میں ایرانی قوم کا بچہ بچہ اس تحریک میں شامل ہے اور سب کی ایک آواز ہے یہ اتحاد اور یکجہتی اس بات کی دلیل ہے کہ اس کام میں اللہ
پير, جون 21, 2021 12:36
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں جماعت جعفری کے بانی اور فقہ و فقاہت مرکز کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد عابدی نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 32 ویں برسی کے موقع پرایک نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی(رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ دنیا میں طاقت کے توازن کو بالکل بدل دیا
جمعه, جون 18, 2021 12:04
5/ جون سے پہلے تک جب بھی تہران کے بازار کے تجار آیت الله بروجردی (رح) کے پاس آتے تھے
جمعرات, جون 17, 2021 01:03
رب کریم کے خزانہ میں سب کچھ موجود ہے ذرا کریمۂ اہلبیت کو وسیلہ تو بنائیں، ذرا امام کریم کا واسطہ تو دیکر دیکھیں!!
منگل, جون 15, 2021 01:14
امام خمینی (رح) نے ہمیشہ لوگوں سے الیکشن میں حصہ لینے کی تاکید کی ہے ان کا یہ ماننا تھا کہ لوگوں کی راے کو اہمیت دی جائے اور ایسا نہ ہو کہ جس طرح انقلاب سے قبل عوام کو نظر انداز کیا جا رہا تھا اسی طرح انقلاب کے بعد بھی ہو کیوں کہ دشمن آج بھی یہی چاہتا ہے
پير, جون 14, 2021 12:05
حضرت فاطمہ معصومه سلام الله علیها نے پہلی ذی القعدہ ۱۷۳ھ، ق کو مدینہ منورہ کی سرزمین پر اس جہان میں قدم رکھا اور صرف ۲۸ سال کی مختصر سی زندگی میں ۲۰۱ ھ، ق میں شہر قم میں اس دار فانی کو وداع کہہ دیا۔ اس عظیم القدر خاتون نے ابتدا سے ہی ایسے ماحول میں پرورش پائی
هفته, جون 12, 2021 04:07