آپ کے مخالفین چاہتے ہیں کہ جو خون آپ لوگوں نے بہایا ہے اس سے فائدہ وہ اٹھائیں۔
منگل, دسمبر 08, 2015 11:02
اگر ہم میں سے کوئی بھی شخص جو کام اس کے ذمے پر لگایا گیاہے اسے صحیح انجام نہ دے وہ اسلامی نہیں ہے طاغوت کی برائی بھی یہی تھی کہ جو کام اس کے ملک کے مصالح و فائدہ میں نہیں تھے کرتی تھی۔
بدھ, نومبر 18, 2015 07:05
یہ کیفیت و حالت آپ کی امام حسین (ع) سے وابستگی اور عشق سے سرچشمه لیتی تهی ۔
بدھ, نومبر 11, 2015 06:20
اگر امام کے وہ مضبوط ،ٹھوس ،قاطع اور واضح وروشن بیانات نہ ہوتے ، اس وقت کے جوانوں کے ذہنوں پر چھائے ہوئے حالات اور افکار آہستہ آہستہ " عاشورا کی ثقافت " کو فراموشی کے طاق پر سجادیتی اور کچھ معلوم نہیں تھاکہ حالات کہاں تک جاتے ۔
پير, نومبر 09, 2015 05:07
یہ ایسا کردار ہے جس نے اسلام کو زندہ رکھا ہے
پير, اکتوبر 26, 2015 11:51
ول ڈیورنٹ اپنی کتاب «تاریخ تمدن» میں لکھتے ہیں سپین کے مشہور شہر قرطبہ کے چرچ میں جمعہ کے دن مسلمان نماز جمعہ ادا کیا کرتے تھے اور ہفتہ کے دن عیسائی حضرات اسی چرچ میں عبادت کرتے تھے!! ۔
جمعه, اکتوبر 09, 2015 02:25
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
افغانی عالم دین: وہ لوگ جو جہاد و شہادت کے مفاہیم سے بے بہرہ ہیں انہیں اس میدان میں سرگرم ہونے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔ یہ لوگ کج فکر ہیں۔ حسن البنا، مودودی اور آیۃ اللہ خمینی جیسے افراد وہ تھے جو اسلامی تحریک کو زندہ رکھنے کے لئے جد و جہد کیا کرتے تھے۔
اتوار, اگست 02, 2015 05:20