مرضیہ حدیدچی دباغ کا کہنا ہے کہ شاہ کے فرار کی خبر سنتے ہی میں امام کی خدمت کی میں حاضر ہوئی اور میں نے ان سے کہا: شاہ فرار ہوگیا ہے! میرے خیال کے برخلاف امام (رح) کے چہرہ پر میں نے کسی قسم کی تبدیلی کا مشاہدہ نہیں کیا اور انہوں نے اس وقت بھی ہمیشہ کی طرح نہایت سکون و اطمینان کی حالت میں فرمایا: بہت خوب۔ق
منگل, جنوری 08, 2019 10:02
کیا امام خمینی(رح) داماد انتخاب کرنے کے لئے استخارہ کرتے تھے
پير, جنوری 07, 2019 12:40
امام خمینی کی اہلیہ کی نفسیاتی صورتحال نجف اشرف کے مقابلے میں یہاں بہت تھی
پير, جنوری 07, 2019 10:08
امام خمینی (رح) نماز صبح کے وقت کسی کو بھی بیدار نہیں کرتے تھے
جمعه, دسمبر 28, 2018 10:16
امام خمینی (رح) اپنے رشتہ داروں کے حوالے سے بہت احساساتی آدمی تھے
جمعرات, دسمبر 27, 2018 11:28
امام خمینی(رح) کا اپنی بیٹی سے پیار
بدھ, دسمبر 26, 2018 11:33
امام خمینی(رح) فرماتے تھے کہ گھر میں ماں کا کردار بہت اہم ہے
پير, دسمبر 24, 2018 11:27
مرحوم حاج سید احمد خمینی (رح) کی شادی آیۃ اللہ سلطانی طباطبائی کی بیٹی محترمہ ڈاکٹر فاطمہ طبا طبائی سے ہوئی تھی محترمہ ڈاکٹر فاطمہ طبا طبائی آیۃ اللہ سلطانی کی فیملی نے 1968 میں اپنے احباب کے دیدار اور زیارت عتبات کے لئے سفر پر تھی اور اسی سفر میں محترمہ فاطمہ اور سید احمد خمینی کی شادی کے مقدمات فراہم ہوے۔
هفته, دسمبر 22, 2018 11:13