دینی تعلیم کے سلسلہ میں افراط سے پرہیز
ایک اہم نکتہ جس کی امام خمینی (رح) بچوں اور نوجوانوں کی تربیت میں تاکید فرماتے تھے وہ بچوں کی دینی تعلیم میں افراط سے پرہیز ہے۔ آپ کا نظریہ تھا کہ بچوں کو دینی تعلیمات کی بہترین اور آسان طریقہ سے تعلیم دینا چاہیئے اور ان کے انجام دہی پر ان کے شوق کو ابھارنا چاہیئے۔