کیا امام خمینی کے اس جملے کا مطلب یہی ہےکہ عرصہ دراز تک مشقتوں اور سختیوں کو برداشت کرنے کے بعد امام خمینی کسی نتیجے کے خواہاں نہ تھے؟ ہرگز اس کا مطلب یہ نہیں۔
بدھ, اگست 03, 2016 10:47
امام جعفر صادق[ع] نے اپنے والد بزرگوار کی شہادت کے بعد، اکتیس سال کی عمر میں ایک سو چودہ ہجری قمری کو عوام کی ہدایت کا فریضہ سنبھالا۔
جمعه, جولائی 29, 2016 07:09
تربیت ہی تو ہے جو فطرت کو پروان چڑھاتی ہے
جمعه, جولائی 29, 2016 12:02
امام خمینی کے فرامین سے متعلق مجھ سمیت ایران میں موجود دوسری سیاسی پارٹیوں میں سے ہر ایک کی الگ الگ تفسیر ہے۔
جمعه, جولائی 22, 2016 10:09
دنیائے اسلام کو چاہیے کہ وہ اپنی کھوئی ہوئی عزت و سر بلندی، استقلال و خود مختاری اور علمی پیشرفت کے حصول اور معنوی قدرت کو پانے کے لئے کوشش کرے یعنی دین سے تمسک کرے، خدا پر توکل اور نصرت الٰہی پر یقین کےلئے کوشش کرے
پير, جولائی 18, 2016 12:07
مشہد میں واقع مسجد گوہر شاد کا سانحہ، محمد رضا پہلوی کے دور حکومت کے اہم واقعات میں سے ایک ہے۔
هفته, جولائی 16, 2016 11:44
جمعه, جولائی 15, 2016 12:02
امام خمینی(رح) نے عدالت کےلئے قیام کیا اور یہ نکتہ اصول شیعہ اور مکتب تشیع کا نمایاں و آشکارا مینار شمار بھی ہوتا ہے۔
جمعرات, جولائی 14, 2016 02:30