ساری دعائیں ذریعہ ہیں ساری عبادتیں ذریعہ ہیں یہ ساری عبادتیں اور دعائیں اس لئے ہیں تانکہ انسان اپنے حال کو ظاہر کر سکے یعنی انسان اس کمال تک پہنچ جاے کہ وہ جو بھی دیکھے حق دیکھے لوگوں کو دعا سے الگ نہیں کرنا چاہیے ایسا نہ ہو کہ ہم یہ کہیں کہ ہم اب قرآن مجید پڑھ رہے ہیں لہذا ہمیں دعا کی کوئی ضرورت نہیں مسلمانوں کو دعا کے ساتھ انس پیدا کرنا چاہیے قرآن اور دعا الگ الگ نہیں ہیں جس طرح قرآن سب کے لئے ہے اسی طرح دعائیں بھی سب کے لئے ہیں دعائیں قرآن کریم کی شرح ہیں دعائیں قرآنی آیات کی مفسر ہیں۔
جمعرات, مئی 23, 2019 02:06
امام خمینی (رح) 18 مئی 1979 کی شام کو تہران کے محلے جماران کے ایک گھر میں منتقل ہوے جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے با قی آٹھ سال بسر کئے وہیں سے لوگوں کی راہنمائی کرتے تھے لیکن آیۃ اللہ سید مھدی جمارانی اس واقعہ کو بیان کرتے ہوے کہ کس طرح امام خمینی(رح) جماران میں اس گھر تک پہنچے فرماتے ہیں:
هفته, مئی 18, 2019 03:11
روزہ افطار کرانے کا کتنا ثواب ہے؟
بدھ, مئی 15, 2019 03:52
سحری میں امام خمینی(رح) کا کھانا
منگل, مئی 14, 2019 04:34
مفکر انسان ہر معاشرہ میں خاص اہمیت کا حامل ہوتا ہے کیونکہ ایسے لوگ سماج میں زیادہ موثر ثابت ہوتے ہیں
پير, مئی 13, 2019 10:47
بعض انسان اپنی نجات کے لئے سب کچھ کرتے اور دوسروں کو ہوا و ہوس اور نفسانی خواہشات کے جال سے نکالنے میں لگادیتے ہیں اور اس فانی دنیا کو کوئی اہمیت نہیں دیتے
هفته, مئی 11, 2019 08:31
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یہ تصور کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں لوگ معارف دینی سے منحرف ہو گئے ہیں، بالکل غلط تصور ہے بلکہ معارف دینی کی مقبولیت میں اور زیادہ اضافہ ہوا ہے
جمعرات, مئی 09, 2019 10:06
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ قرآن کریم سامراج، کفر اور طاغوتوں کے مقابلے میں استقامت پر تاکید کرتا ہے
بدھ, مئی 08, 2019 08:18