قرآن کریم ایسا دستر خوان ہے جس سے ہر انسان فائدہ لے سکتا ہے:امام خمینی رہ

قرآن کریم ایسا دستر خوان ہے جس سے ہر انسان فائدہ لے سکتا ہے:امام خمینی رہ

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا معرف قرآن کریم ہے جیسا کہ رسول اکرام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام صادق علیہ السلام ولی اللہ اور حق تعالی جلوہ تام ہیں اور اسی طرح قرآن کریم بھی اللہ تعالی کا جلوہ ہے یعنی اللہ تعالی نے قرآن کریم میں تمام اسماء و صفات کے ساتھ تجلی کی ہے قرآن کریم ایک ایک ایسا دستر خوان ہے جو تمام طبقے کے افراد کے لئے بچھا ہوا ہے جس سے ہر انسان فائدہ لے سکتا ہے۔

هفته, نومبر 25, 2023 09:50

مزید
کچھ لوگ امام (رح) کے کام کو کمزور کرنا چاہتے ہیں

کچھ لوگ امام (رح) کے کام کو کمزور کرنا چاہتے ہیں

اس معزز مجلس کو درود و سلام کے ساتھ جو امام راحل اور عظیم الشان رحمۃ اللہ علیہ کے شرعی وکلاء کی تعظیم کے لیے ایک اجلاس کے طور پر منعقد ہو رہی ہے

منگل, نومبر 14, 2023 10:12

مزید
آج فلسطین میں جو ملبے تلے دبے ہوئے ہیں وہ یورپ اور امریکہ کے لیڈروں کا جھوٹ ہے

آج فلسطین میں جو ملبے تلے دبے ہوئے ہیں وہ یورپ اور امریکہ کے لیڈروں کا جھوٹ ہے

یادگار امام نے یہ بیان کیا کہ ان خصوصیات میں سے پہلی صفت، جو شاید ان میں سب سے اہم ہے، ایثار و قربانی ہے

هفته, نومبر 11, 2023 08:52

مزید
 غزہ کی عوام کے صبر و استقامت نے غاصب جعلی ریاست اور اس کے مستکبر حامیوں کی عزت و آبرو کو خاک میں ملا دیا ہے

غزہ کی عوام کے صبر و استقامت نے غاصب جعلی ریاست اور اس کے مستکبر حامیوں کی عزت و آبرو کو خاک میں ...

عالم اسلام کو بھی صہیونی ریاست کے ساتھ معاشی تعاون ختم کرکے اس ریاست کے خلاف مل کر اقدام کرنا چاہئے اور پوری قوت سے "غزہ پر بمباری اور صہیونی جرائم" کے خاتمے پر اصرار کرکے، حق و باطل کی اس جنگ میں، اپنے فرائض پر عمل درامد کریں۔

جمعرات, نومبر 02, 2023 01:37

مزید
فلسطینی مزاحمت کو شکست نہیں ہوگی

فلسطینی مزاحمت کو شکست نہیں ہوگی

انہوں نے مزید کہا: ہمیں غزہ میں غیر معمولی اور بے مثال حملوں کا سامنا ہے

پير, اکتوبر 30, 2023 10:15

مزید
اسرائیل یہودیوں کی نمائندگی نہیں کرتا؛ ایران میں حماس کا نمائنده

اسرائیل یہودیوں کی نمائندگی نہیں کرتا؛ ایران میں حماس کا نمائنده

مزاحمت اسرائیل کی ناقابل تسخیریت کی تصویر کو توڑنے میں کامیاب رہی

هفته, اکتوبر 28, 2023 07:56

مزید
کیپٹالیزم کے بارے میں امام خمینی(رح) کی تاریخی تقریر

کیپٹالیزم کے بارے میں امام خمینی(رح) کی تاریخی تقریر

امام واضح لفظوں میں کیپٹالیزم کو قوم و ملت کی رای اور اس کے نظریہ کا مخالف بتاتے ہیں اور پوری صراحت کے ساتھ قوم کا معاملہ حکومت سے الگ کردیا

جمعرات, اکتوبر 26, 2023 10:24

مزید
Page 14 From 243 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >