موجودہ ترقی یافتہ دور اور دنیا میں بے شمار تبدیلیاں اور تغیرات وجود میں آچکے ہیں
پير, اگست 23, 2021 10:21
حضرت امام خمینی(رح) جو امام حسین علیه السلام کے حقیقی پیرو تھے اور اسلامی جمهوریہ کے بانی اور عصر حاضر کے ظالموں کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے مبارز ہیں، اس جمله کو ایک "عظیم کلام " سے یاد کرتے ہیں اور عاشورا کے معنی کی حفاظت کرنے اور کربلا کے درس کو عملی جامہ پهنانے کی تاکید کرتے ہوئے فرماتے ہیں: " یه جمله کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا ایک عظیم جملہ ہے۔ ہماری قوم کو ہر دن کی یہی تفسیر کرنی چاہئیے که آج عاشورا ہے اور ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہئیے اور یہیں پر کربلا ہے اور ہمیں کربلا کے کردار پر عمل کرنا چاہئیے،
جمعه, اگست 13, 2021 07:31
یہ جملہ کل یوم عاشورا کل ارض کربلا بہت بڑا جملہ ہے کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس جملے کا مطلب یہ ہیکہ ہمیشہ روتے رہیں لیکن اس جملے کا مطلب ہر گز یہ نہیں اس جملے کو دیکھنے کے بعد ہمیں یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ عاشورہ کے دن کربلا نے ایسا کیا اہم کردار ادا کیا
جمعه, اگست 13, 2021 07:17
یہ درس حسینیت ہی تھا جس نے ایک آزاد وطن کے حصول کے لیے قوم میں قربانی اور جدوجہد کا جذبہ پیدا کیا ، سیدہ زہرا نقوی
بدھ, اگست 11, 2021 10:59
اسلامی تحریک کے راہنما امام خمینی(رح) نے اپنے خطاب کو جاری رکھتے ہوے
منگل, جولائی 20, 2021 06:00
جو لوگ شیعہ اور سنی میں اختلاف ڈالتے ہیں وہ نہ شیعہ اورنہ سنی ہیں ایسے افراد صرف مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں صرف مسلمان ہونے کا اظہار کرتے ہیں جب کہ ایسے افراد نے اپنے کردار سے ثابت کردیا کہ وہ ابھی اسلام ناب محمدی سے کافی دور ہیں یہ افراد نہ کتاب خدا پر ایمان لائے
جمعه, جولائی 16, 2021 10:39
حالات حاضرہ کے حوالے سےبات کرتے ہوئے آپ نے بیان کیا کہ احادیث میں زمانے کی شناخت کی بہت تاکید کی گئی ہے
هفته, جولائی 10, 2021 02:09
صدر عارف علوی نے آیت اللہ سید ابرہیم رئیسی کو انتخابات میں جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اس انتخاب کو امن، خوشحالی اور ترقی کے حصول کیلئے ابراہیم رئیسی پر عوام کے بھروسے کا نتیجہ قرار دیا
اتوار, جولائی 04, 2021 09:42