میں ایران کی تمام خواتین کا شکریہ ادا کرتا ہوں میں قم کی تمام عورتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں آپ نے اپنے اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو لے کر سڑکوں پر نکل کر اسلام کا دفاع کیا میں جب یہ خبریں سنتا تھا تو مجھے قم اور ایران کے دوسرے شہروں کی خواتین کی بہادری پر فخر ہوتا تھا ہمارے تمام مرد آپ کی بہادری اور شجاعت کے مرہون منت ہیں میں ایران کے تمام مرد و خواتیں کا شکر گزار ہوں۔
منگل, مارچ 05, 2019 11:08
راہ حق میں شہادت طلبی کی آرزو دل میں پیدا کرنے کے لئے دینی تعلیمات کی روشنی میں انسان کو تربیت یافتہ ہونا لازم ہے
هفته, فروری 16, 2019 10:43
امام خمینی(رح) ارادہ بنا چکے تھے آپ نے اپنے ایک پیغام میں عوام سے ہاتھ ملانے والے فوجیوں کا شکریہ ادا کیا اور مسلحانہ فوج کے کچھ اہلکاروں کی مذمت بھی کی اور مارشل لا کو غیر شرعی قرار دیا۔
پير, فروری 11, 2019 12:50
ایرانی قوم بادشاہت کے سیاہ بادلوں کی اوٹ سے برآمد ہونیوالے آفتابِ انقلابِ اسلامی کی 40ویں سالگرہ منا رہی ہے اور دنیا بھر میں انقلاب پسند طبقے بھی ایرانی قوم کیساتھ اس جشن میں شریک ہیں
اتوار, فروری 10, 2019 08:39
امام خمینی (رح) انقلاب کے بعد اپنی با برکت زندگی میں ہر سال رسولخدا (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کی ولادت کے موقع پر مسئولین اور مختلف طبقے کے لوگوں سے ملاقات کرتے تھے
هفته, فروری 02, 2019 11:40
سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ سرحد پر اسرائیلی فوج کے اقدامات سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیلی فوج پر خوف و ہراس طاری ہے
منگل, جنوری 29, 2019 10:30
عورت اور مرد دونوں ہی خلقت کے لحاظ سے ایک گوہر سے خلق ہوئے ہیں اور روحانی، جسمانی اور انسانی ماہیت اور حقیقت کے اعتبار سے یکساں اور ایک ہیں اور مرد و عورت کے درمیان کوئی فرق اور امتیاز نہیں ہے
هفته, جنوری 12, 2019 10:38
اسلامی انقلاب کے بعد جو اہم تبدیلی ایرانی خواتین میں رونما ہوئی، وہ ان کی روحانی اور فکری تبدیلی تھی۔امام خمینی رح ہم چاہتے ہیں کہ عورت، انسانیت کے بلند مقام پر فائز ہو جائے۔ انسانی حقوق کے اعتبار سے، مرد اور عورت کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے، دونوں انسان ہیں، عورت کو اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے میں مرد کے مانند حق ہے۔
جمعرات, جنوری 03, 2019 03:07