انقلاب اسلامی ایران کی تاریخ میں امام خمینی رحمہ اللہ کی اپنے وطن واپسی ایک اہم واقعہ ہے امام خمینی رحمہ اللہ ۱۴ سال جلاوطنی کے بعد ۳فروری ۱۹۷۹ کو ایران واپس آئے اور تہران میں تقریباً تیس لاکھ ایرانیوں نے ان کا استقبال کیا اس دن کو ایران کی سرکاری تقویم میں دھہ فجر کے آغاز کے دن سے یاد کیا گیا ہے۔
پير, فروری 01, 2021 10:42
مدرسہ فیضیہ کے واقعہ کے بعد مشہد مقدس میں آیت اللہ قمی کے گھر پر مجلس عزاداری تھی
اتوار, جنوری 24, 2021 02:46
پہلی رات امام نے حکم دیا کہ میں بہت تھکا ہوا ہوں لہذا کسی کو ملاقات کا وقت نہ دیا جائے
بدھ, جنوری 06, 2021 01:44
خطیب نجف اشرف نے کردستان ریاست سے مظاہرین کے ساتھ حکیمانہ اقدامات اٹھائے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے تشدد کرنے سے خبردار کیا
جمعرات, دسمبر 17, 2020 12:05
پير, دسمبر 14, 2020 03:38
میری زندگی کے بہترین لمحے وہی تھے
جمعرات, دسمبر 10, 2020 03:33
مسجد امام حسین (ع) ایک ایسی مسجد ہے جس میں شہید "شیخ نمر باقر النمر" تقریر کیا کرتے ہیں، نماز پڑھایا کرتے تھے اور ظلم و استبداد کے خلاف صدائے احتجاج بلند کیا کرتے تھے، یہ مسجد سعودی عرب کی اہم شیعہ مساجد میں شمار ہوتی تھی۔
جمعرات, دسمبر 10, 2020 11:51
صیہونی آباد کاروں نے غاصب سکیورٹی فورسز کی حمایت میں صیہونی پارلیمنٹ کے ایک ممبر کے ساتھ مل کر مسجد اقصیٰ پر حملہ کیا اور اسلام مخالف نعرے لگائے۔
پير, نومبر 23, 2020 03:04