شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
امام خمینی (رح) کی نگاہ میں ایک اہم اور بنیادی موضوع طالب علم اور یونیورسٹی ہے۔ موضوعِ طالب علم امام خمینی (رح) کی گفتگو میں کافی نمایاں رہا ہے اور اس سلسلہ میں آپ (رح) نے بہت زیادہ تاکید کی ہے: امام (رح) فرماتے ہیں:
هفته, دسمبر 08, 2018 10:42
امت مسلمہ کے لئے یہ بہت بڑی نعمت ہے کہ آج کے دن اسلام کو رونق ملی ہے
اتوار, نومبر 18, 2018 10:59
ٹرمپ بھی ایران کی طاقت اور قدرت سے خوفزدہ ہے: سید حسن نصراللہ
هفته, اکتوبر 13, 2018 09:29
معاشرہ کی ترقی اور اس کا کمال انسان کے ارادہ اور اختیار کے بغیر زور و زبردستی وجود میں آنے والے نہیں ہے
منگل, اکتوبر 02, 2018 01:22
جیسا کہ میں نے پہلے بھی صراحت کے ساتھ اور مدلل طریقے سے بیان کیا ہے امریکیوں کے ساتھ کسی بھی طرح کے مذاکرات نہیں ہوں گے
پير, ستمبر 03, 2018 12:58
یہ بات بھی امام (رح) کے تفکرات کو عوام میں منتشر کرنے کا موجب بنے
بدھ, اگست 29, 2018 01:09
امام خمینی(رح) نے یہ دیکھ لیا کہ اس سارے قصہ کے پیچھے ایک سازش ہے
بدھ, اگست 29, 2018 12:52