امريكی اور ناجائز صہيونی رياست كی شكست

ایرانی وزیر خارجہ:

امريكی اور ناجائز صہيونی رياست كی شكست

جواد ظریف: دہشت گردی اور انتہاپسندی ايک بين الاقوامی خطرہ ہے جو ان سے مقابلے كرنے كےلئے عالمی برادری كے درميان باہمی تعاون ناگزير ہے۔

هفته, ستمبر 02, 2017 08:01

مزید
عید کا دن، اللہ سے ملاقات کا دن

عید کا دن، اللہ سے ملاقات کا دن

امام خمینی: اہل معرفت عید قربان کے دن اپنے تمام پیاروں کو کھونے کے بعد خدا سے ملاقات کےلئے اپنے آپ کو تیار کرتے ہیں۔

هفته, ستمبر 02, 2017 07:12

مزید
اخلاص

اخلاص

اگر واقعا ہدف خدا ہو تو پھر یہ تجاوز اور افراط کیوں؟

هفته, ستمبر 02, 2017 12:05

مزید
امام خمینی(رح) کی تحریک بڑے پیمانے پر عوام کے اخلاص پر موقوف تھی

باہنر آذربایجان غربی میں شہداء کی یاد میں منعقد ہونے والی تقریب میں

امام خمینی(رح) کی تحریک بڑے پیمانے پر عوام کے اخلاص پر موقوف تھی

شہداء نے انقلاب کے لئے اپنے خون اور جان کو قربان کر دیا

هفته, ستمبر 02, 2017 11:30

مزید
حج ابراہیمی عزت و اتحاد کا مظہر

آیت اللہ العظمی خامنہ ای:

حج ابراہیمی عزت و اتحاد کا مظہر

رہبر انقلاب اسلامی: مشتاق قلوب اور فریفتہ وجود عید قربان کے دن ذکر اللہ اور آیات الہیہ کے ترنم میں ڈوبے ہوئے ہوتے تھے۔

جمعه, ستمبر 01, 2017 10:48

مزید
فریضہ حج، مصیبتوں کی شفا بخش دوا

موسم حج، آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام:

فریضہ حج، مصیبتوں کی شفا بخش دوا

رہبر انقلاب اسلامی: مسلمان " اَشِّدآءُ عَلَی الکُفّار" اور " رُحَمآءُ بَینَهُم" کو بھول چکے ہیں؛ فلسطین کی نجات سے غافل ہوکر، خانہ جنگیوں میں الجھے ہوئے اور افغان و پاکستان میں دہشت گردی میں سرگرم ہیں۔

جمعرات, اگست 31, 2017 11:58

مزید
Page 352 From 525 < Previous | 351 | 352 | 353 | 354 | 355 | 356 | 357 | 358 | 359 | 360 | Next >