امام خمينی(رح) نے اسلام كی ضرورت كو دنيا ميں زندہ كيا۔
حوليان زاپاتا، اہل قلم اور کولمبیائی محقق، اسلامی كلچر كے مركز كے سربراہ کا کہنا تھا کہ بيسوی صدی ميں دنيا ميں تين اہم شخصيتيں مطرح ہوئيں جو تمام سياسی معاشروں ميں سياست مدار حضرات كی توجہ كا مركز بنيں، ان ميں سے ايک گاندهی؛ دوسرے يحيی واتيكان كے لوگوں كے قائد اور تييسرے امام خمينی(رح) ہيں۔ ان تينوں ميں جس كا كلچر اور باتيں لوگوں پر اثرانداز ہوئيں، وہ امام خمينی علیہ الرحمہ ہيں۔
امام خمينی، مسلمانوں كے قائد اور وہ آزاد انسان تهےكہ جنهوں نے ايک قيام كے ذريعہ اسلام كو ايران جيسے وسيع ملک ميں پهيلايا اور اسلام كی ضرورت كو دنيا ميں زندہ كيا۔
امام خمينی(رح) اسلامی حكومت كے سايہ ميں اپنی درايت اور تدبير سے قائدين عالم كےلئے نمونہ عمل بن گئے۔