رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد اور عراق کے بعض دیگرشہروں میں عوامی اجتماع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: شہداء کی تعظيم اور تکریم کرنے پر میں عراقی اور ایرانی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں
جمعه, جنوری 08, 2021 04:16
خدا تک پہنچنے سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے
جمعرات, جنوری 07, 2021 01:40
جمعرات, جنوری 07, 2021 10:30
اگر بائیڈن نے کہا کہ امریکہ قانون کی راہ پر گامزن ہونا اور اپنے وعدوں کو پورا کرنا چاہتا ہے تو ہمارا جواب بھی صاف اور واضح ہے ہم بھی یہ کہیں گے کہ اگر آپ وعدوں کو پورا کریں گے تو ہم بھی اپنے وعدوں کو پورا کریں گے
بدھ, جنوری 06, 2021 01:55
انہوں نے مزید کہا کہ جوہری معاہدے کے فریقین نے بھی اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل نہیں کیا
بدھ, جنوری 06, 2021 10:56
منگل, جنوری 05, 2021 01:30
سانحہ مچھ کے متاثرین کا کوئٹہ شاہراہ پر میتوں کے ساتھ دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا، وفاقی وزرا اور صوبائی حکومت کی متعدد کوششوں کے باوجود مظاہرین نے مذاکرات سے انکار کردیا اور ہر قسم کے مذاکرات وزیراعظم کی آمد سے مشروط کردیے۔
منگل, جنوری 05, 2021 11:05
منگل, جنوری 05, 2021 10:29