ولادت حضرت زینب (س)

ولادت حضرت زینب (س)

ابن عباس نے اپنی تمام تر جلالت اور عظمت شان کے باوجود حدیث اور علم میں جناب زینب (س) سے روایت کی ہے

بدھ, جنوری 01, 2020 08:42

مزید
حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی شجاعت:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی شجاعت:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

حضرت زینب سلام اللہ علیھا علی ع و فاطمہ س کی بیٹی اور پیغمبر اکرم ص کی نواسی ہیں حضرت زینب س کی تاریخ ولادت کے بارے میں مختلف روایات پائی جاتی ہیں ۔ ان میں سے معتبر ترین روایت کے مطابق آپ کی ولادت ٥ جمادی الاول سن ٦ ہجری کو مدینہ میں ہوئی آپ نہایت ہی بافضیلت خاتون تھیں ۔ اس کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ امام علی زین العابدین ع آپ کو عالمہ غیر معلمہ ایسی عالمہ جس نے کسی سے اکتساب علم نہیں کیا کے نام سے یاد کرتے تھے۔ آپ کے کمالات صرف علم تک ہی محدود نہیں بلکہ زندگی کے مختلف حصوں میں آپ کی شخصیت کے مختلف پہلو منظر عام پر آئے۔ جیسا کہ ہم کربلا اور اس کے بعد والے واقعات میں آپ کی شجاعت اور فن خطابت کا مشاہدہ کرتے ہیں ۔

منگل, دسمبر 31, 2019 02:56

مزید
حوض کے برف کو توڑتے تھے

حوض کے برف کو توڑتے تھے

ایک سال قم میں کافی برف گری تھی

پير, دسمبر 30, 2019 10:09

مزید
ساویٹ بیک ٹاکٹامشیف

ساویٹ بیک ٹاکٹامشیف

قرقیزستان میں قومی علوم و صنعت یونیورسٹی کے سربراہ اور فیزیکس کے پروفیسر

اتوار, دسمبر 29, 2019 11:49

مزید
تعلیمی تحریک کی تشکیل پر سرسری نگاہ

تعلیمی تحریک کی تشکیل پر سرسری نگاہ

اس تعلیمی تحریک کی موجودہ صورت حال کا اگر جائزہ لیا جائے تو ۱۳۹۰ھ،ش سے اس کے عہدیدار علی باقر زادہ ہیں جو اس سے پہلے بہت سے عہدوں پر فائز تھے۔ اس تحریک کی تشکیل کی ابتدا سے ۱۳۹۰ھ،ش تک جو تعلیمی کورسز رکھے گئے ہیں وہ حسب ذیل ہیں: ۱۔ مقدماتی کورسز۔ ۲۔ تکمیلی کورسز۔ ۳۔ اعلیٰ کورسز۔ اس کے علاوہ ۱۳۹۰ھ،ش اب تک جو کورسز رکھے گئے وہ بھی حسب ذیل ہیں:

هفته, دسمبر 28, 2019 11:01

مزید
تعلیم بالغاں کی تحریک

تعلیم بالغاں کی تحریک

کلام الہی میں آخری آسمانی کتاب میں سب سے پہلا حکم پڑھنے کا ہے

هفته, دسمبر 28, 2019 10:36

مزید
ہندوستان: شہریت ترمیمی قانون کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

ہندوستان: شہریت ترمیمی قانون کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

ہندوستان بھر میں این آرسی، این پی آر اور شہریت قانون کے خلاف احتجاج کاسلسلہ جاری ہے۔آج بھی دہلی میں یوپی بھون کا گھیراؤ کیاجائے گا۔ نماز جمعہ کے بعد بڑی تعداد میں لوگ احتجاج میں شامل ہوں گے۔ مظاہرے کے مدنظرسیلم پوراورجعفرآباد میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ دہلی پولیس ذرائع کےمطابق پولیس کی پندرہ کمپنیاں تعینات رہیں گی۔ احتجاج کےدوران امن کی اپیل کی جارہی ہے۔اس تعلق سےمساجد سےبھی امن کی درخواست کرائی جائیگی۔

جمعه, دسمبر 27, 2019 02:21

مزید
حزب اللہ اور حزب الشیطان

حزب اللہ اور حزب الشیطان

یہ اسلامی انقلاب اور اسلامی تحریک کی برکتوں میں سے ہے کہ میں اپنے اطرافیوں سے ملاقات کرتا ہوں مجھے امید ہیکہ ہماری یہ ملاقاتیں مفید ثابت ہوں گی آغاز جہان سے لے آج تک دو گروہ ہیں ایک الھی گروہ اور ایک شیطانی گروہ اور ان کے اثرات بھی الگ الگ ہیں جو اللہ کی راہ میں ہیں اور ان کا مقصد رضاے الہی ہے وہ صحیح راستے پر ہیں اور جو راہ الہی کے خلاف ہیں جن کی تعداد بھی زیادہ ہے وہ شیطانی راستے پر ہیں الہی گروہ کا مقصد یہ ہیکہ وہ اپنے طرف نہیں بلکہ اللہ کی طرف دعوت دیتے ہیں یہ بھی ایک نشانی ہیکہ انسان کون سا راستہ انتخاب کرے کیا وہ حزب اللہ کا حصہ بننا چاہتا ہے یا حزب الشیطان کا حصہ بننا چاہتا ہے انسان خود تشخیص دے سکتا ہے کہ وہ کیا کرنا چاہتا ہے۔

جمعرات, دسمبر 26, 2019 03:28

مزید
Page 254 From 596 < Previous | 251 | 252 | 253 | 254 | 255 | 256 | 257 | 258 | 259 | 260 | Next >