فرانس کے شہر نوفل لوشاتو میں امام خمینی(رح) کی بہترین مہمان نوازی

فرانس کے شہر نوفل لوشاتو میں امام خمینی(رح) کی بہترین مہمان نوازی

دور اور نزدیک سے طلباء امام خمینی(رح) سے ملنے اور ان کی گفتگو کو سننے کے لئے نوفل لوشاتو پہنچتے تھے اور رات کو وہیں ایک تکیہ وہ کمبل کے ساتھ باغ میں لگی ہوئی چادر میں صبح تک آرام کرتے تھے۔

منگل, دسمبر 25, 2018 11:40

مزید
ایران کی ایکسپیڈینسی کونسل کے چیئرمین آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی انتقال کرگئے

ایران کی ایکسپیڈینسی کونسل کے چیئرمین آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی انتقال کرگئے

مرحوم آیت اللہ شاہرودی اس سے پہلے عدلیہ کے سربراہ رہ چکے تھے

منگل, دسمبر 25, 2018 09:38

مزید
نجف اشرف میں امام خمینی(رح) کا گھر

نجف اشرف میں امام خمینی(رح) کا گھر

بہت سارے زائرین جو کہ امام علی علیہ السلام کی زیارت کے لئے نجف اشرف میں داخل ہوتے ہیں وہ اسی شہر میں امام خمینی(رح) کے گھر کا بھی دورہ کرتے ہیں نجف میں امام خمینی(رح) کا گھر الرسول روڈ پر قائم امیرالمومنین کتب خانہ کے قریب واقع ہے ۔

پير, دسمبر 24, 2018 10:39

مزید
نواب صفوی کی کتاب اسلامی حکومت امام خمینی(رح) تک کیسے پہنچی؟

نواب صفوی کی کتاب اسلامی حکومت امام خمینی(رح) تک کیسے پہنچی؟

مرحوم شہید نواب صفوی نے اسلامی حکومت کے بارے میں ایک کتاب لکھی تھی جس کا ایک نسخہ مہدی طبا طبائی کے پاس تھا جس کو حاصل کرنے کے لئے کچھ لوگوں کو مشہد کی جانب سفر کرنا پڑھتا ۔

پير, دسمبر 24, 2018 10:05

مزید
امام خمینی (رح) کی سجدہ گاه

راوی : حجت الاسلام و المسلمین سید احمد خمینی (رح)

امام خمینی (رح) کی سجدہ گاه

جب امام خمینی (رح) کو گرفتار کرنے کے لئے ہمارے گھر پر چھاپا مارا گیا ت

اتوار, دسمبر 23, 2018 11:28

مزید
کفن کے آداب اور تجہیز وتکفین کے مستحبات بیان فرمائیے؟

کفن کے آداب اور تجہیز وتکفین کے مستحبات بیان فرمائیے؟

واجب کفن کے تین ٹکڑوں کے علاوہ مستحب ہے کہ میت کو (مرد ہو یا عورت) کی رانوں کو ایسے کپڑے کے ساتھ کمر کے اوپر سے نیچے تک مضبوطی کے ساتھ لپیٹا جائے

هفته, دسمبر 22, 2018 11:04

مزید
کیا اسلامی جمہوریت کے بانی ( امام خمینی رح) اپنے آپ پر بنیادی قانون کی رعائت ضروری سمجھتے تھے یا اپنے لئے اس سے ہٹ کر کچھ اختیارات کے قائل تھے؟

کیا اسلامی جمہوریت کے بانی ( امام خمینی رح) اپنے آپ پر بنیادی قانون کی رعائت ضروری سمجھتے تھے یا ...

جہاں تک امام (رح) کے قول و فعل سے معلوم ہوتا ہے کہ امام (رح) مسلسل عمومی آراء اور لوگوں کی تقدیر معین کرنے میں ان کے حق کی رعائت پر مبنی اسلامی جمہوریت کی بنیاد کی تاکید کرتے ہوئے اپنے آپ کے لئے تمام قسم کے قوانین اور ان میں سر فہرست بنیادی قانون کی رعائت لازمی سمجھتے تھے

هفته, دسمبر 22, 2018 10:17

مزید
Page 358 From 621 < Previous | 351 | 352 | 353 | 354 | 355 | 356 | 357 | 358 | 359 | 360 | Next >