دولت مند اور محروم طبقوں کے درمیان کوئی رابطہ موجود نہ تھا۔ خوشحال اور آرام طلب طبقات ان محروم لوگوں کے ڈر کی وجہ سے کہ جو ملک کی اکثریت ہیں ، اپنی دولت کی حفاظت کیلئے غیروں کی جھولی میں جا گرتے تھے
جمعه, جولائی 19, 2019 12:40
ستمبر 2018ء میں ایرانی فوجی پریڈ پر دہشتگردوں کے حملے کے جواب میں پاسداران انقلاب نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر میزائل داغے
هفته, جولائی 13, 2019 03:11
خلیج فارس میں ایرنی ہوائی جہاز پر امریکی حملہ کے ایک دن بعد آیت اللہ منتظری نے اک خط میں امام خمینی(رح) سے امریکا کے خلاف جہاد کے حکم کی درخواست کی جس کے جواب میں امام خمینی(رح) نھے لکھا تھا کہ جناب ہاشمی کی حمایت کریں فوجی کمانڈر جناب منصور نے اچانک خبر دی کہ خلیج فارس میں ایک ہوئی جہاز نے اچانک دریا میں لیڈینگ کی ہے ابھی تک ہمیں اس کی کوئی اطلاع نہیں اس کے فورا بعد جناب شمخانی نے خبر دی کہ سپاہ کی بحری فوج اور امریکی ییلی کاپیٹروں اور جنگی کشتیوں کے درمیان تصادم ہوا ہے۔
اتوار, جولائی 07, 2019 09:53
شیعوں کے چھٹے امام جعفر صادق علیہ السلام 7 ربیع الاول 83 ھ ق کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوے امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے بعد آپ مقام امامت پر فائز ہوے آپ مکتب جعفریہ کے بنیان گزار ہیں اس مکتب نے اسلامی تعلیمات کو زندہ کیا ہے اور جو موقع آپ کو ملا تھا اُس میں آپ نے ایک بہت بڑا ثقافتی انقلاب برپا کیا اسلامی ثقافت کی تبلیغ کے علاوہ آپ نے اسلامیات اور فقہ میں بہترین شاگردوں کی تربیت کی جنہوں نے اسلام کو ایک نئی زندگی بخشی ہے اور حقیقی شیعت کی ثقافت کو جو کہ اسلام ناب محمدی سے لی گئی تھی دنیا تک پہنچائی اور آخر کار 25 شوال 148 ھ ق کو دشمن نے فرزند رسول خدا ص کو زہر دے کر شہید کیا آپ کو آپ کے والد اور دادا امام حسن علیہ السلام کے ساتھ جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔
هفته, جون 29, 2019 03:18
وزیر اعظم جاپان نے نے مزید کہا کہ میری دورہ ایران کی 30 سالہ خواہش آج پوری ہوگئی
جمعه, جون 14, 2019 01:32
اس موقع پر پاکستان کی خاتون سفیر نے خطاب کرتے ہوئے اس طرح کی ثقافتی تقریبوں کے انعقاد کو ایران اور پاکستان کے عوام کو ایک دوسرے کے اور قریب لانے کی اہمیت پر روشنی ڈالی
بدھ, جون 12, 2019 01:32
امام خمینی(رح) کا وجود ایک ایسی جاودانہ حقیقت ہے جو آج تک عالم انسانیت پر چمک رہا ہے کیوں کہ انسانیت کے مظہر ان کی عملی سیرت انسان کے تمام پہلووں کے لئے ایک گرانبہا ذخیرہ ہے وہ ایک شخص نہیں تھے بلکہ انسان سازی کے لئے مکمل ثقافتی مجموعہ تھے ان کے چہرے پر اسلام ناب محمدی کو نور چمک رہا تھا لہذا حقیقت کی تلاش کرنے والے انسانوں کے لئے ضروری ہیکہ کمالات تک پہنچنے کے لئے اس والامقام کو انسان کو پہچاننا ضروری ہے۔
جمعرات, مئی 09, 2019 02:09
مسئلۂ فلسطین بنی نوع انسان ـ بالخصوص مسلمین ـ کے لئے ایک المناک مسئلہ ہے، جو جرم یہودی ریاست نے اس ملک پر روا رکھا اس کے روحانی، نفسیاتی، فکری، معاشی، ثقافتی، سیاسی اور سماجی اثرات برسوں تک ناقابل تلافی ہیں اور انسانیت کے ہمدردوں اور مسلمین کے حافظے سے کبھی محو نہ ہوسکیں گے
هفته, مئی 04, 2019 08:37