شہید محسن حججی، انقلابی فکر کے نمود

رہبر معظم انقلاب اسلامی:

شہید محسن حججی، انقلابی فکر کے نمود

قائد انقلاب اسلامی: اپنی تمام تر توجہ نوجوانوں کی دینی اور انقلابی تربیت پر مرکوز کریں اور خدا کی راہ میں فعالانہ جہاد کے ساتھ، اخلاق کا عنصر بھی ایجاد اور برقرار ہوجاتا ہے۔

جمعرات, اگست 24, 2017 04:55

مزید
وہ طلباء جو امام خمینی (ره) کے افکارمیں دلچسبی رکھتے ہیں ان کو طلباء کی ایک انجمن کے طور پر منظم کیا جاے گا

وہ طلباء جو امام خمینی (ره) کے افکارمیں دلچسبی رکھتے ہیں ان کو طلباء کی ایک انجمن کے طور پر منظم ...

شعبہ ثقافتی جہاد کے نائب سربراہ ہمدان یونیورسٹی

بدھ, اگست 23, 2017 07:51

مزید
ہمیں مذہبی فتنے کا سامنا ہے

حاج قاسم سلیمانی:

ہمیں مذہبی فتنے کا سامنا ہے

آقائے ہاشمی نے امریکیوں کے بارے میں ایک اچھی تعبیر استعمال کرتے ہوئے کہا تھا کہ " چڑیوں کی عقل کو ڈایناسور کے دماغ میں رکھتے ہیں"۔

منگل, اگست 22, 2017 10:29

مزید
جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان

حسینیہ بلتستانیہ میں منعقد ہوا:

جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان

جامعہ روحانیت: وطن عزیز پاکستان کو سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی لحاظ سے سپر طاقت بنانے کےلئے اپنی خدمات پیش کرنے کا اعلان کرتا ہے۔

پير, اگست 21, 2017 09:55

مزید
امام رہ کو کاری گروں سے کیا امید ہے؟ اور اسی طرح اس طبقے کے لئے حکومت کے کیا ذمہ داریاں  ہیں؟

امام رہ کو کاری گروں سے کیا امید ہے؟ اور اسی طرح اس طبقے کے لئے حکومت کے کیا ذمہ داریاں ہیں؟

امام خمینی رہ نے 11 اردیبہشت 57 13کے پیغام میں کہا :ہمارے مزدور ایسے انسان ہیں جو انسانی معاشرے کے ذمہ دار ہیں ملک کے انتظامات انھیں کے ہاتھوں میں ہیں (صحیفہ امام:ج 7ص 174)

اتوار, اگست 20, 2017 06:07

مزید
با ایمان اور انقلابی عوام، ملک کیلئے سرمایہ

با ایمان اور انقلابی عوام، ملک کیلئے سرمایہ

رہبر انقلاب نے ڈاکٹر حسن روحانی کے عہدہ صدارت کی توثیق کردی اور فرمایا: دشمنوں کی خواہش کے برخلاف، ایران طاقتور اور مستحکم ہے۔

بدھ, اگست 09, 2017 05:20

مزید
آزادی صحافت کا دن، مبارک

آزادی صحافت کا دن، مبارک

دنیا بھر میں آزادی صحافت کا دن منایا جائےگا اور آزادی صحافت کے حوالے سے صحافی اظہار یکجہتی کریں گے۔

منگل, اگست 08, 2017 10:33

مزید
شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کا مختصر تعارف

شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کا مختصر تعارف

امام خمینی (رح) نے شہید کے جنازے میں شرکت کے لئے ایک وفد پاکستان روانہ کیا

اتوار, اگست 06, 2017 05:59

مزید
Page 48 From 79 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | Next >