امام خمینی (رح) کی سچائی اور صداقت کی مثال نہیں مل سکتی اگر کوئی اچھا مصنف اس موضوع پر لکھتا تو معاشرے کو بہترین مطالب دے سکتا تھا لیکن اس بات کا بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کیوں کہ جب بھی امام (رہ) کی بہترین صفات پر نظر ڈالتے ہیں تو ان کی سچائی کے سامنے ان کے زہد اور تقوٰی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا لیکن جب ان کے تقوٰی کو بیان کرتے ہیں تو ان کی بہادری کو دیکھ کر انسان کو یقین ہو جاتا ہے کہ بہادری ہی ان کی سب سے بڑی صفت ہے اور ان کی بہادری کے مقابلے میں دوسری صفات کم نظر آتی ہیں امام خمینی(رہ) ائمہ اطہار علیھم السلام کے حقیقی پیرو کار تھے۔
پير, مارچ 16, 2020 10:41
امام خمینی (رح) طالب علمی کے دور سے ہی ظلم کے خلاف لڑنے کا جذبہ رکھتے تھے
پير, مارچ 16, 2020 04:34
اتوار, مارچ 15, 2020 01:35
اگر امام حسنین علیہ السلام کی شہادت کے بعد جناب زینب سلام اللہ علیھا کی اسارت نہ ہوتی تو کربلا کربلا میں ہی رہ جاتی ۔
منگل, مارچ 10, 2020 01:53
ہندوستان نے سخت ترین پابندیوں میں ایران کا اقتصادی میدان میں کئی بار بھرپور ساتھ دیا ہے،
هفته, مارچ 07, 2020 09:44
اس تحریک کے آثار و برکات میں سے ایک برکت یہ بھی ہیکہ اس تحریک کی کامیابی کے بعد ہم ایسے افراد سے مل رہے ہیں جنہیں ہم پہلے سے نہیں جانتے تھے اس سے پہلے ہم اغیار کی وجہ سے ایک دوسرے سے جدا تھے اغیار نے ایرانی عوامی کو ایک دوسرے سے الگ کیا ہوا تھا اغیار نے اپنی سرگرمیوں اور اپنے نوکروں کے ذریعے ایرانی طبقوں میں تفرقہ ڈالا ہوا تھا شاہ اور اس کے نوکروں نے ایرانی عوام کے درمیان تفرقہ ڈال کر ان سے بہت بڑٰی خیانت کی تھی لیکن ایرانی قوم نے متحد ہو کر دنیا کی سپر طاقتوں کو اپنے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا ایرانی قوم کی سب بڑی طاقت ان کا اتحاد ہے۔
جمعه, مارچ 06, 2020 02:35
بدھ, مارچ 04, 2020 04:26
علاقے کی عوام کو بیدار کرنا علماء کی شرعی ذمہ د اری ہے
بدھ, مارچ 04, 2020 02:28