کوفہ اور شام میں امام سجاد(ع) کی جہادی اور سیاسی شجاعت

حضرت زین العابدین(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے:

کوفہ اور شام میں امام سجاد(ع) کی جہادی اور سیاسی شجاعت

چوتھے امام علی ابن الحسین زین العابدین علیہما السلام کی زندگی میں جہاد کی نشانیاں بخوبی قابل مشاہدہ ہیں۔

اتوار, نومبر 08, 2015 11:50

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
انقلاب اسلامی اور وحدت

انقلاب اسلامی اور وحدت

36 سال قبل ایران کے مسلمان عوام نے برسوں کے رنج و مصائب اور جہدوجد کے بعد کامیابی حاصل کی

اتوار, اپریل 26, 2015 01:10

مزید
میلاد حضرت عیسیٰ مسیح(ع) کی مناسبت سے امام خمینی (ره)کا پیغام

میلاد حضرت عیسیٰ مسیح(ع) کی مناسبت سے امام خمینی (ره)کا پیغام

خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا ! اور خدائے متعال کا سلام ہو ان کی عظیم الشان ماں مریم عذرا و صدیقہ حورا پر کہ جنہوں نے نفخہ الٰہی کے ذریعے ایسے عظیم المرتبت بیٹے کو رحمت الٰہی کے طلب گاروں کے حوالے کیا ! درود ہو ان علماء ، احبار اور رہبانوں پر جو حضرت عیسی مسیح (ع) کی تعلیمات کے ذریعے اپنے سرکش نفس کو سکون کی جانب بلاتے ہیں! درود ہو ان حریت پسند عیسائیوں پر جو عیسیٰ روح اللہ کی آسمانی تعلیمات سے بہرہ مند ہیں!

اتوار, دسمبر 28, 2014 12:14

مزید
آغـاز تحریک

آغـاز تحریک

پير, جون 09, 2014 01:41

مزید
Page 9 From 9 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9