یادگار امام: جج حضرات اور امر عدالت کے عہدہ داروں کی ذمہ داری بنتی ہےکہ وہ اس طرح عمل کریں کہ عوام الناس حکم کو عقلی طور پر قبول کریں۔
جمعرات, دسمبر 28, 2017 09:43
واپسی کی امید نہیں ہے
جمعرات, دسمبر 28, 2017 02:35
شروع میں عراق لگاتار حملہ کر رہا تھا
منگل, دسمبر 26, 2017 10:25
رہبر انقلاب اسلامی کا آیت اللہ حائری شیرازی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
جمعرات, دسمبر 21, 2017 02:47
امریکہ امن بات چیت میں کسی قسم کا کردار ادا کرنے کے لیے نااہل ہو گیا
منگل, دسمبر 19, 2017 10:55
ایک مورد جس پر اہل سنت اور شیعہ فقہاء کی اکثریت متفق ہے وہ حکم مرتد ہے
پير, دسمبر 18, 2017 10:37
پروفیسر کا کہنا تھا کہ آپ اس جگہ پر تاریخ محسوس کرسکتے ہیں اور میرے لئے یہ ایک دلچسپ تجربہ تھا۔ ۱۹۷۹ء کے ایرانی انقلاب جو امام خمینی کی روحانی شخصیت نے قیادت کی تھی، مجھے اچھی طرح یاد ہے اور جو کچھ ہوا وہ نہ صرف ایرانی عوام بلکہ دنیا کےلئے ایک اہم نتیجہ تھا لیکن بدقسمتی سے، ایران امریکہ کے درمیان تعلقات خراب ہو چکے۔ مجھے امید ہےکہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات آنے والے سالوں میں بہتر ہوگی۔
اتوار, دسمبر 17, 2017 10:00
مسلمان کی جان، مال اور عزت کا احترام ہر مسلمان پر واجب ہے۔
جمعرات, دسمبر 07, 2017 08:50