صبح کی نماز

صبح کی نماز

مجھے صبح کی نماز پر ضرور بیدار کیا کریں

میرے شوہر اپنی خاندانی رسم کے مطابق میری بچی کو صبح کی نماز کے لئے بیدار کیا کرتے اور انہیں نماز پڑھنے کو کہتے تھے۔ امام (رح) کو جب اس بات کا پته چلا تو انہوں نے ان کی طرف یہ پیغام بھیجا:

اسلام کی خوبصورت پیشانی کو بچے پر جبر کرکے سیاہ نہ کریں

آپ کے اس کلام کا اس قدر، میری بیٹی کے دل و جان پر گہرا اثر ہوا کہ اس کے بعد اس نے خود مجھے تاکید کی اور کہا: مجھے صبح کی نماز پر ضرور بیدار کیا کریں۔

پابہ پای آفتاب، ج 1، ص 123

ای میل کریں