پہلوی حکومت نے امام خمینی (رح) کے قیام اور آپ کے جلاوطن ہونے کے بعد حوزہ علمیہ قم جو حکومت کے خلاف قیام اور مقابلہ کا مرکزتھا، میں نفوذ کرنے اور علماء و طلاب کو حکومت کا گرویدہ بنانے کے لئے با واسطہ اور بلا واسطہ کچھ منصوبے بنائے
هفته, فروری 09, 2019 08:49
پہلوی حکومت ایران میں حضرت امام خمینی (رح) کے مقلدین اور طرفداروں کو پسند نہیں کررہی تھی
جمعرات, فروری 07, 2019 08:48
حضرت امام خمینی (رح) 14/ سال جلاوطنی کی زندگی گذارنے کے بعد 12/ بہمن 1357 ش مطابق 1 / فروری 1979 ء کو ایران واپس آئے اور آپ کی آمد پر ایرانی عوام نے اپنے عشق و محبت کا اظہار کرتے ہوئے بھاری اکثریت کے ساتھ پر زور استقبال کیا
جمعه, فروری 01, 2019 10:02
عراق کی بعثی حکومت نے اگر چہ آقا خوئی کے ممتاز شاگرد، مرحوم حاج شیخ محمد علی توحیدی اور آیت اللہ شیخ جواد تبریزی جیسے لوگوں کو نکالا گیا
بدھ, جنوری 30, 2019 10:52
حضرت امام خمینی (رح) سن 49 ش میں آقا حکیم کی رحلت کے بعد اور اپنی مرجعیت عامہ کے تحقق کے موقع پر حجاج بیت الله الحرام کے نام بہت اہم اور موثر پیغام بھیجا
جمعه, جنوری 04, 2019 10:05
وفات
منگل, دسمبر 18, 2018 10:01
امام خمینی(رح) حضرت معصومہ (س) کے مزار پر پابندی کے ساتھ جایا کرتے تھے اور خاص عنایت رکھتے تھے کہ خود کو روزانہ حضرت کی زیارت کرنے جائیں
منگل, دسمبر 18, 2018 09:58
دشمن یہ خیال کررہے تھے کہ اب امام تدریس کرنے کے قابل نہیں رہے اور اگر تدریس کریں گے بھی تو ناکام معلم کی طرح
بدھ, اکتوبر 31, 2018 11:53