امام (رہ) فرماتے ہیں کہ انسان کی زندگی کا سب سے بہترین عمل یہ ہیکہ وہ اپنی زندگی کا ہر کام صرف اللہ کے لئے انجام دے اگر پوری قوم اس طرح کام کرے تو بہت جلد نجات مل سکتی ہے۔
اتوار, جولائی 26, 2020 09:48
رسولخدا (ص) کے حکم پر آپ (ع) آیات برائت لیکر نشیب و فراز سے گذرتے ہوئے مکہ پہونچ گئے
بدھ, جولائی 22, 2020 08:24
اکثر ممالک میں شکست کی وجہ ہر ملک کے اندرونی بوسیدہ مسائل ہیں انہی اندرونی مسائل کی وجہ سے اُن کی فوج اور ان کی عوام ان سے الگ ہو جاتی ہے
اتوار, جولائی 19, 2020 10:41
حجت الاسلام و المسلمین شیخ علی حسن شریفی کہتے ہیں کہ جس زمانہ میں عراق اور نجف سے ایرانیوں کو نکالا جارہا تھا
جمعرات, جولائی 16, 2020 11:54
انسانی ارتقاء امامؑ کے ظہور کی دعا میں پوشیدہ ہے
هفته, جولائی 11, 2020 10:41
جب سب نے امریکہ کو نظر انداز کیا تھا اس وقت امام خمینی(رح) نے امریکہ کو عالم اسلام کا دشمن اول کہا تھا امام خمینی (رح) کے اس نظریہ نے اس وقت بہت سارے لوگوں کو حیران کیا تھا
جمعه, جون 26, 2020 12:12
سورج کی روشنی گاڑی پر پڑرہی تھی اور گرمی میں ہونے والی بارش ہمارے سروں پر ہورہی تھی
جمعرات, جون 25, 2020 12:01
ان مراکز میں کام کرنے والا کوئی بھی شخص چاہے وہ سرپرست ہی کیوں نہ ہو اگر اسلامی قوانین کے خلاف عمل کرے تو اسے فورا برطرف کیا جاے۔
پير, جون 15, 2020 06:36