رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔
پير, جون 03, 2024 09:14
شہادت اس وقت تک اپنا اثر نہیں دکھاتی، جب تک اسے زندہ نہ رکھا جاۓ گا، اس کی یاد نہ منائی جاۓ اور اس کے خون میں جوش نہ پیدا ہو
اتوار, ستمبر 03, 2023 11:40
امام حسین (ع) سے عشق و محبت کی یہ طوفانی طاقت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ دنیا کی بڑی سے بڑی طاقتیں لرزہ بر اندام ہوجاتی ہیں
اتوار, ستمبر 03, 2023 11:19
اس سال امام امت کا اربعین اس عظیم ہستی کے پیروکاروں اور شیعوں کے اربعین میں ہے اور گویا ہمارے شہداء کا خون شہدائے کربلا کے پاکیزہ خون کی توسیع ہے
پير, اگست 28, 2023 08:10
جمعرات, جولائی 20, 2023 03:00
نوحہ و ماتم، گریہ و زاری روز تخلیق اور خلقت آدم سے چلی آرہی ہے۔ یہ نیک افراد، باکردار لوگوں، اولیائے الہی اور انبیائے عظام کی سیرت ہے
پير, جولائی 17, 2023 09:43
پیرس میں اپنی رہائش کے آخری ایام میں ایک بات کی طرف میری توجہ مرکوز ہوئی اور اس انقلابی تحریک کی کامیابی کی مجھے بہت زیادہ امید ہوگئی
جمعرات, مئی 04, 2023 09:01
انقلاب اسلامی کے عروج پر، ایرانی عوامی تحریک کے لیے بین الاقوامی حمایت کی ضرورت کے باوجود، انھوں نے بیت المقدس اور فلسطین کو یاد کیا
جمعه, اپریل 14, 2023 08:30