جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے اپنی کابینہ کے ہمراہ امام خمینی کے حرم میں پہنچ کر تجدید عہد کیا
منگل, اگست 23, 2022 06:00
اتوار, اگست 21, 2022 10:00
جماران میں امام خمینی کے بیٹے سید احمد خمینی پر دستاویزاتی فیلم بنانے والے عملے نے آیت اللہ سید حسن خمینی سے ملاقات کی
جمعه, اگست 19, 2022 01:00
میرے لئے ایک بات جو پریشانی کا سبب بنی ہوئِی ہے وہ یہ ہے کہ جب اسلامی ممالک کے سربراہ اس بات کو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ ان کی مشکلات کی اصلی وجہ کیا ہے جب کہ وہ جانتے ہیں کہ اغیار ان کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی مکمل کوشش کر رہے ہیں
اتوار, اگست 14, 2022 10:48
اگر ہم سماج اور معاشرے کی اصلاح کرنا چاہتے ہیں تو پہلے ہمیں خود کی اصلاح کرنی ہو گی اگر ہمیں حسینی بننا ہے تو ہمیں خود کو دوسروں کی جگہ کھڑا کرنا ہوگا امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب نے لوگوں کو گمراہی سے نجات دلانے کے لئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا میدان کربلا میں امام حسین علیہ السلام نے جہالت کو ختم کر کے لوگوں کو علم کے نور سے منور کیا امام حسین علیہ السلام نے اپنی جان قربان کر کے انسانیت کو بچایا ہے لھذا اگر ہمیں حسینی بننا ہے تو ہے خود کو دوسروں کی جگہ کھڑا کرنا ہوگا۔
پير, اگست 01, 2022 10:31
پير, جولائی 25, 2022 10:00
پير, جولائی 25, 2022 08:37
پير, جولائی 25, 2022 08:00