هفته, فروری 02, 2019 09:00
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہوکر ان کے ساتھ تجدید عہداور انھیں خراج عقید پیش کیا۔
بدھ, جنوری 30, 2019 03:32
جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پرند شہر کے امام جمعہ اور حکام نے امام خمینی(رح) کے مزار پر حاضر ہو کر رہبر کبیر انقلاب سے تجدید عہد کیا
بدھ, جنوری 30, 2019 12:00
امام خمینی (رح) کی اور اسلامی انقلاب کی کامیابی خداوند متعال پر توکل، اس کی مدد، امام (رہ) حکیمانہ راہنمائی لوگوں کے اتحاد اور ہمدلی کا نتیجہ ہے ایسے انقلاب کو معجزہ بھی کہا جا سکتا ہے
منگل, جنوری 29, 2019 04:34
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران سلامتی کونسل اور انتظامیہ کے اعلی حکام نے بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد کیا
منگل, جنوری 29, 2019 11:00
جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تبلیغات اسلامی کی تعاونی کونسل کے ممبران نے امام خمینی(رح) کے مزار پر حاضری دے کر بانی انقلاب سے تجدید عہدکیا
پير, جنوری 28, 2019 11:46
ہوائی اڈوں کے بند ہوتے ہی لوگ سڑکوں پر اتر آے اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی شروع کی علماء نے حکومت کے خلاف دھرنا دیا اور عوام نے بھی دھرنے میں علماء کا ساتھ دیا۔
پير, جنوری 28, 2019 11:16
شاہی حکومت نے اپنے آخری دنوں میں غنڈہ گردی شروع کی تھی جس کے نتیجے میں فوجیوں نے ٹنکوں سے لوگوں کے گھروں کو مسمار کیا اور ان کی گاڑیوں کو ٹنکوں کے نیچے چکنا چور کیا یا پھر فوجیوں گاڑیوں کے نیچے لوگوں کو کچلا گیا ۔
هفته, جنوری 26, 2019 12:32