حضرت زیرا سلام اللہ علیھا تمام عورتوں کے لئے نمونہ عمل ہیں انہوں نے ہر مسلمان عورت کو اپنے شوہر اور بچوں سے برتاو کرنے کا طریقہ سکھایا ہے لیکن حضرت زہرا سلام اللہ علیھا نے کبھی بھی اپنی سماجی ذمہ داریوں سے غافل نہیں ہوئیں انہوں نے سماجی ذمہ داریوں کو نبھا کر کے بتا دیا کہ عورت صرف گھر کے ایک کونے سے مخصوص نہیں ہے بلکہ اس کے علاوہ بھی اس کی دوسری ذمہ داریاں ہیں۔
هفته, فروری 09, 2019 09:49
پندرہ سال بعد رہبر انقلاب کی بانی انقلاب سے ملاقات
جمعه, فروری 08, 2019 09:25
جمعه, فروری 08, 2019 10:00
جمعرات, فروری 07, 2019 11:00
جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف جسٹس آیت اللہ لاریجانی اور عدلیہ کے اعلی حکام نے امام خمینی(رح) کے حرم میں حاضرہو کر فاتحہ خوانی اور تجدید عہد کیا
بدھ, فروری 06, 2019 11:48
بدھ, فروری 06, 2019 10:00
امام (رہ)بھشت زہرا س پہنچے جہاں آپ نے شہداء کی قبروں پر فاتحہ خوانی اور ایرانی عوام کے درمیان ایک تاریخی تقریر کی تمام لوگ جشن منا رہے تھے لیکن آپ کے غائب ہونے کی خبر موصول ہوتے ہی ہر ایک کے چہرے پر اداسی اور مایوسی چھا گئی۔
پير, فروری 04, 2019 03:33
پير, فروری 04, 2019 10:00