امام خمینی پورٹل کے مطابق (۱۹۸۱ء) میں ایرای قوم نے قاطع اکثریت سے محمد علی رجائی کو ملک کا دوسرا صدرِ جمہوریہ منتخب کیا۔ وہ ایک سادہ اور بے ادعا شخصیت تھے جو عوام ہی میں سے اٹھے تھے۔ قریباً ایک سال وزارتِ عظمیٰ کا تجربہ کرچکے تھے انہوں نے پوری تیاری کے ساتھ یہ ارادہ کیا تھا کہ ملک کو انقلابی اور قومی جذبے سے چلائیں گے۔
هفته, اگست 30, 2025 03:49
یوم جمہوریہ اسلامی ایران، جو ہر سال 12 فروردین کو منایا جاتا ہے، ایران کی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے۔
منگل, اپریل 01, 2025 10:23
جمعه, اگست 02, 2024 07:32
عصر حاضر میں؛ استقلال اور آزادی کے لیے ایرانی عوام کی جدوجہد کی تاریخ 1906ء میں مشروطہ انقلاب سے پہلے تک جاتی ہے
هفته, اپریل 01, 2023 07:59
چین کے جوان طالب علم
بدھ, مارچ 17, 2021 11:52
امام خمینی (رہ) نے وطن واپسی پر ائیر پورٹ پر فرمایا کہ میں اپنی قوم کے مختلف گروہوں کی محبت اور جذبات کا شکریہ ادا کرتا ہوں
هفته, جنوری 30, 2021 12:46
ہم ایک ایسی قوم ہیں کہ دعا اور شہادت ہماری ثقافت ہے
پير, جنوری 25, 2021 10:35
اسلامی جمہوریہ ایران کی پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں گیارہ کان کنوں کے قتل عام کی شدید مذمت
پير, جنوری 11, 2021 10:17