حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں اگرچہ علماء کے درمیان اختلاف ہے لیکن اہل بیت عصمت و طہارتؑ کی روایات کی روایات کی روشنی میں آپ کی ولادت بعثت کے پانچویں سال ۲۰ جمادی الثانی، بروز جمعہ مکہ معظمہ میں ہوئی۔ جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا نے نبوت و رسالت کے گھرانے میں پرورش پائی اور رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علم و دانش سے بہرور ہوئیں رسول اکرم (ص) سے زبانی قرآن سنا اور اسے حفظ کیا اور خود سازی و حقیقی انسان بننے کی فکر میں مشغول ہوگئیں
جمعرات, دسمبر 11, 2025 11:24
جامعات اور علمی مراکز ملک کی آزادی اور خود مختاری میں بنیادی اور حساس حیثیت رکھتے ہیں، کیونکہ معاشرے کے بیشتر منتظمین اور فیصلہ ساز انہی اداروں سے فارغ التحصیل ہوتے ہیں۔
جمعه, دسمبر 05, 2025 07:15
حضرت معصومہ (س) کی برکت سے آج قم تعلیمات اہل بیت (ع) کو دنیا بھر تک پہنچانے کا مرکز بن گیا ہے
منگل, ستمبر 16, 2025 10:38
دیوان حضرت امام خمینی (رح)
پير, جون 23, 2025 10:17
جمعرات, مئی 08, 2025 03:49
امام جعفر صادق علیہ السلام، اہل بیت اطہار علیہم السلام کی مقدس ہستیوں میں سے چھٹے امام ہیں
جمعرات, اپریل 24, 2025 08:26
ہر سال آٹھ شوال کا دن مسلمانوں کے دلوں میں ایک گہرے زخم کو تازہ کرتا ہے
منگل, اپریل 08, 2025 10:41
پير, فروری 17, 2025 12:56