رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا معرف قرآن کریم ہے جیسا کہ رسول اکرام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام صادق علیہ السلام ولی اللہ اور حق تعالی جلوہ تام ہیں اور اسی طرح قرآن کریم بھی اللہ تعالی کا جلوہ ہے یعنی اللہ تعالی نے قرآن کریم میں تمام اسماء و صفات کے ساتھ تجلی کی ہے قرآن کریم ایک ایک ایسا دستر خوان ہے جو تمام طبقے کے افراد کے لئے بچھا ہوا ہے جس سے ہر انسان فائدہ لے سکتا ہے۔
هفته, نومبر 25, 2023 09:50
عالم اسلام کو بھی صہیونی ریاست کے ساتھ معاشی تعاون ختم کرکے اس ریاست کے خلاف مل کر اقدام کرنا چاہئے اور پوری قوت سے "غزہ پر بمباری اور صہیونی جرائم" کے خاتمے پر اصرار کرکے، حق و باطل کی اس جنگ میں، اپنے فرائض پر عمل درامد کریں۔
جمعرات, نومبر 02, 2023 01:37
محترمہ لیلی ہمایون فرد نے کہا: ہمیں متوجہ رہنا چاہئے کہ کہیں ہم ان مبارک ایام میں دلِ زہرا سلام اللہ علیہا کو خوش کرنے کے بجائے مسلمانوں کے درمیان نفاق اور تفرقہ پھیلانے اور مضحکہ خیز حرکتوں سے دنیا کے بعض حصوں میں شیعوں کی زندگیوں کو تو خطرے میں نہیں ڈال رہے ہیں؟!
پير, ستمبر 25, 2023 09:57
سید حسن خمینی نے یاد کرتے ہوئے کہا: کوفہ میں حضرت زینب کبری (س) کا خطبہ اور اموی مسجد میں حضرت زین العابدین (س) کا خطبہ ایک اہم موڑ کا باعث بنا
بدھ, ستمبر 06, 2023 08:47
شہادت اس وقت تک اپنا اثر نہیں دکھاتی، جب تک اسے زندہ نہ رکھا جاۓ گا، اس کی یاد نہ منائی جاۓ اور اس کے خون میں جوش نہ پیدا ہو
اتوار, ستمبر 03, 2023 11:40
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا: یہ ہفتہ دو عظیم شہداء، شہید رجائی اور شہید باہنر کے ناموں سے مزین ہے لیکن سوال یہ ہے کہ یہ دو لوگ اتنے معروف کیوں ہوئے؟
بدھ, اگست 30, 2023 09:36
نوجوان ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے صحت مند زندگی کی خواہش کرتے ہوئے، انہوں نے خدا سے تعلق منقطع نہ کرنے پر دوبارہ زور دیا
جمعرات, جولائی 13, 2023 10:30
انقلابات دنیا میں آتے رہے اور پھر بھی آتے رہیں گے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ اسلامی انقلاب اور دیگر انقلابوں میں کیا فرق ہے اور اسلامی انقلاب سے کیا تغیرات و تبدلات ایجاد ہوئے؟
جمعه, جون 16, 2023 10:31