ادارہ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ (شعبہ بین الاقوامی امور) کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی ویبینار منعقد کیا جا رہا ہے جس کا مقصد حالیہ اسرائیلی و امریکی جارحیت (12 روزہ جنگ) کے تناظر میں امام خمینیؒ کے انقلابی نظریات و افکار کا تجزیاتی جائزہ لینا ہے
منگل, جولائی 15, 2025 03:37
قیامِ کربلا کو سمجھنے کے لیے مستند منابع کے ساتھ ساتھ عصرحاضر کے مفکرین ومصلحین کے افکار کی جانب بھی توجہ ضروری ہے
جمعه, جولائی 21, 2023 10:33