امام خمینی (رح) مہر کے بارے میں خاص توجہ رکھتے تھے اور ان کا عقیدہ یہ تھا کہ لڑکی کا حتما مہر ہونا چاہیئے
بدھ, اپریل 26, 2023 10:25
دیوان امام خمینی (رح)
بدھ, اپریل 19, 2023 10:46
انھوں نے مسلح فورسز کی تیاری کو دشمنوں کے سامنے ڈیٹرینس بتایا اور کہا کہ واقعات کے پس پشت لوگوں کے مقابلے میں ہوشیاری بہت زیادہ ضروری ہے
پير, اپریل 17, 2023 09:31
امام خمینی (رح) مختلف مناسبتوں سے نصیحتیں کرتے تھے جو طلاب کے اندر بہت اثر کرتی تھیں
منگل, اپریل 11, 2023 08:22
بدھ, اپریل 05, 2023 10:46
رمضان المبارک میں تمام مسلمان یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوے ظالموں کے سامنے کھڑے ہو جائیں اور ضروری ہے کے خداوند کریم کی مدد سے بین الاقوامی ظالموں کے مقابلےمیں کھڑے ہو جائیں اور اسلامی ممالک کا دفاع کریں اور خیانت کاروں کی امیدوں پر پانی بھیر دیں۔.(صحیفه نور جلد ۸، ص ۲۱۸)
منگل, اپریل 04, 2023 12:40
امام خمینی (رح) سال کے باقی مہینوں میں ہر دن قرآن کے ایک جزء کی تلاوت کرتے تھے لیکن رمضان المبارک میں ہر روز قرآن کریم کے دس پاروں کی تلاوت کرتے تھے اور مہینے کے آخر تک دس مرتبہ قرآن کریم کی تلاوت کا شرف حاصل کرتے تھے۔
منگل, اپریل 04, 2023 12:33
سماجی زندگی کے بندھنوں میں جڑے ہوئے لوگ اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ ہر رشتے کی اہمیت بھی ہے اور افادیت بھی
هفته, اپریل 01, 2023 08:18