اس سال امام امت کا اربعین اس عظیم ہستی کے پیروکاروں اور شیعوں کے اربعین میں ہے اور گویا ہمارے شہداء کا خون شہدائے کربلا کے پاکیزہ خون کی توسیع ہے
پير, اگست 28, 2023 08:10
بدھ, اگست 16, 2023 11:02
رہبر انقلاب اسلامی نے تقریبا آٹھ مہینوں تک سمندر میں 65 ہزار کلومیٹر سے زیادہ فاصلہ طے کرنے کی مہم کو ایران میں جہازرانی کی تاریخ میں ایک عدیم المثال کارنامہ بتایا
پير, اگست 07, 2023 09:41
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ فلسطین کی سرزمین تمام مسلمانوں کی سرزمین ہے بنابریں تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ اس کی آزادی کے لیے میدان میں آجائیں اور یہ ایک شرعی ذمہ داری ہے
هفته, جون 24, 2023 08:19
رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ اور ان کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی
جمعه, جون 16, 2023 12:08
رہبر انقلاب اسلامی نے عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی تیاری کو، چاہے وہ ایٹمی ہتھیار ہوں یا کیمیائي، اسلام کے خلاف بتایا
بدھ, جون 14, 2023 09:45
انہوں نے تاکید کی: اسلامی جمہوریہ کہ جس میں امام روح و جان ہے، ایک ایسا نظام ہے جس میں لوگوں کو صحت و تندرستی محسوس کرنی چاہیے
اتوار, جون 04, 2023 06:25
حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا کہ دشمنوں کا منصوبہ تھا کہ مسئلہ فلسطین عالمی منظر نامے سے محو کر دیا جائے ...
اتوار, جون 04, 2023 05:46