ٹرامپ کے بیان پر آیت اللہ سید حسن خمینی کا شدید رد عمل

ٹرامپ کے بیان پر آیت اللہ سید حسن خمینی کا شدید رد عمل

امریکی صدر کا مذاکرات کے دوران بیہودہ اور توہین آمیز لہجے میں بات کرنا ناقابل قبول ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے موجودہ حالات میں امن کی خاطر مذاکرات کا فیصلہ کیا۔ جو بھی ایرانی قوم کی توہین کرنے کی کوشش کرے گا وہ خود ذلیل ہو گا۔

هفته, مئی 17, 2025 10:40

مزید
امریکی صدر اور عہدیداران نے طاقت کو غزہ کے قتل عام کے لیے استعمال کیا

امریکی صدر اور عہدیداران نے طاقت کو غزہ کے قتل عام کے لیے استعمال کیا

آيت اللہ خامنہ ای نے صیہونی حکومت کو خطے میں برائی، جنگ اور اختلاف کا سبب بتایا اور زور دے کر کہا کہ صیہونی حکومت ایک خطرناک کینسر اور مہلک ناسور ہے جسے اس خطے سے مٹا دیا جانا چاہیے اور ایسا ہو کر رہے گا

هفته, مئی 17, 2025 08:00

مزید
جنت البقیع سراپا احتجاج

جنت البقیع سراپا احتجاج

ہر سال آٹھ شوال کا دن مسلمانوں کے دلوں میں ایک گہرے زخم کو تازہ کرتا ہے

منگل, اپریل 08, 2025 10:41

مزید
فرعون کا جادو اور موسیٰ کا عصا

فرعون کا جادو اور موسیٰ کا عصا

یوم القدس حق اور باطل کے درمیان صف بندی کی علامت ہے

هفته, مارچ 29, 2025 10:12

مزید
بین الاقوامی یوم القدس پر لاکھوں افراد کی فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی، اسرائیلی نسل کشی کی مذمت

بین الاقوامی یوم القدس پر لاکھوں افراد کی فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی، اسرائیلی نسل کشی کی مذمت

ایران اور دنیا بھر میں لاکھوں افراد بین الاقوامی یوم القدس منا رہے ہیں، فلسطینیوں کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں اور محصور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی نسل کشی کی مذمت کر رہے ہیں

جمعه, مارچ 28, 2025 08:07

مزید
امت مسلمہ اور دنیا کے آزاد منش انسان غزہ میں صیہونی حکومت کے دوبارہ شروع ہونے والے جرائم کے خلاف ڈٹ جائيں

امت مسلمہ اور دنیا کے آزاد منش انسان غزہ میں صیہونی حکومت کے دوبارہ شروع ہونے والے جرائم کے خلاف ڈٹ ...

نئے سال کا آغاز شبہائے قدر اور امیر المومنین علیہ السلام کے ایام شہادت کے ہمراہ ہے

بدھ, مارچ 19, 2025 01:20

مزید
مصلائے تہران میں بین الاقوامی کتاب میلہ کا انعقاد

مصلائے تہران میں بین الاقوامی کتاب میلہ کا انعقاد

ہر سال اپریل کے آخر میں اوسطاً 3,000 ملکی اور 800 غیر ملکی پبلشرز اس تقریب میں شرکت کرتے ہیں

جمعرات, فروری 27, 2025 09:12

مزید
Page 2 From 54 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >