انسان اپنے لئے کوئی بھی پیشہ انتخاب کر سکتا ہے انسان پیشہ انتخاب کرنے میں آزاد ہے اللہ نے انسان کو خلق کیا ہے اور اسلام نے بھی اسے آزادی دی ہے لیکن خود انسان مختلف پیشے انتخاب کرتے ہیں اور اس اختلاف کی وجہ بھی ان کا اپنا ذاتی لگاو ہے انسان معاشرے اور سماج کی وجہ سے بھی پیشہ انتخاب کرتا ہے یعنی سماج اور معاشرے کے حالات بھی انسان کے انتخاب پر اثر ڈالتے ہیں اب یہ الگ بات ہیکہ ہر انسان کا اپنا ذہن ہے ہر ایک انسان کی ال گ طریوے سے تربیت ہوتی ہے کسی کی تربیت اسلامی معاشرے میں ہوتی اور کسی کی پرورش غیر اسلامی معاشرے میں۔
اتوار, مارچ 15, 2020 06:01
مزید