خلیج فارس میں سپاہ پاسداران انقلاب کا ایک غیر ملکی تیل ٹینکر پر قبضہ اور برطانیا کا رد عمل
جمعرات, جولائی 18, 2019 07:51
امریکہ نے حالیہ 14 مہینوں میں ایران کے خلاف سخت ترین اقتصادی پابندیاں عائد کیں
پير, جولائی 15, 2019 01:25
صدر حسن روحانی نے کہا کہ اقتصادی جنگ جاری رہنے کے عالمی اور علاقائی سطح پر دیگر سنگین نتائج بھی برآمد ہوسکتے ہیں
پير, جولائی 08, 2019 10:20
وزیر اعظم جاپان نے نے مزید کہا کہ میری دورہ ایران کی 30 سالہ خواہش آج پوری ہوگئی
جمعه, جون 14, 2019 01:32
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ کی کشیدگیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے کبھی بھی کسی کے خلاف جنگ شروع نہیں کی اور نہ ہی کرے گا لیکن اگر کسی نے ہمارے خلاف جنگ شروع کی تو اسے ختم ہم کریں گے انہوں نے کہا آج کچھ ممالک ایران کو دھمکیاں دے رہے ہیں لیکن ان کے اندر جراٰت نہیں کہ وہ ایرانی قوم کے خلاف کوئی قدم اُٹھا سکیں۔
پير, جون 10, 2019 04:02
چالیس سال سے اسلام کے دشمن اس کوشش میں ہیں کہ مسلمان قدس کے معاملے کو بھول جائیں لیکن انشاء اللہ مسلمان دشمن کے اس حربے کو بھی ناکام بنا دیں گے اس سال کی طرح ہر سال رمضان المبارک کے آخری جمعہ میں قدس کی حمایت کے لئے سڑکوں پر اتر کر اسرائیل اور امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کریں گے اور فلسطین کے مسئلے کو ہمیشہ کے لئے زندہ رکھیں گے۔
هفته, جون 01, 2019 09:27
منافقت کا یہ عالم ہے کہ امریکہ ہر گز ایران سے دشمنی کی اصلی وجہ عیاں نہیں کرتا کیونکہ یوں دنیا بھر میں اربوں کی تعداد میں بسنے والے مسلمانوں کی نظر میں ذلیل و حقیر ہو جاتا ہے
جمعرات, مئی 30, 2019 11:56
وزیراعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی، جس میں پاک ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا
هفته, مئی 25, 2019 02:42