مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(س) کے سربراہ کا ملی بینک پرنٹنگ اینڈ پبلشنگ کمپنی کا دورہ

مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(س) کے سربراہ کا ملی بینک پرنٹنگ اینڈ پبلشنگ کمپنی کا دورہ

حجت الاسلام والمسلمین علی کمساری، مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(س) کے سربراہ نے اپنے بعض معاونین اور مدیران کے ہمراہ بینک ملی ایران کی پرنٹنگ اور پبلشنگ کمپنی کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف شعبوں کا قریب سے معائنہ کیا اور ادارے کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں سے آگاہی حاصل کی۔

پير, ستمبر 22, 2025 09:36

مزید
انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کرمان دہشت گردانہ حملے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت جواب کا مطالبہ کیا

انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کرمان دہشت گردانہ حملے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت جواب کا مطالبہ کیا

اگرچہ اسلام کی روشنی میں منطق اور امام خمینی کے اقتباسات شہادت کو ایک عظیم فتح اور ایک اچھا نتیجہ سمجھتے ہیں

جمعه, جنوری 12, 2024 09:56

مزید
مسئلہ فلسطین میں امام خمینی (رح) کا سب سے نمایاں کردار تھا

مسئلہ فلسطین میں امام خمینی (رح) کا سب سے نمایاں کردار تھا

صیہونی حکومت نے جس قدر خون بہایا ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی

هفته, اکتوبر 28, 2023 08:41

مزید
ادیان و مذاہب یونیورسٹی نے امام خمینی (رح) کے افکار کی ترویج کے لیے موثر اقدامات کیے ہیں؛ حجت الاسلام و المسلمین کمساری

ادیان و مذاہب یونیورسٹی نے امام خمینی (رح) کے افکار کی ترویج کے لیے موثر اقدامات کیے ہیں؛ حجت ...

موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(رح) کے سربراہ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ موسسہ میں ہماری سب سے اہم سرگرمیوں اور فرائض میں سے ایک، ان خیالات کو مرتب کرنا اور اسے فروغ دینا ہے

بدھ, دسمبر 14, 2022 08:06

مزید
امام خمینی کلچر ہاؤس کا دورہ

امام خمینی کلچر ہاؤس کا دورہ

موسسہ تنظیم ونشرآثار امام خمینی ؒ کے ثقافت وفن کے نائب نے کہا: امام خمینی کی فکر سے منسوب ہر کام جو امام کے چاہنے والوں اور مفکروں کو جلب کر سکے اسے تمام پروگرام امام خمینی کلچر ہاؤس کے کامیابی میں اضافے کا سبب بنیں گے۔

جمعرات, ستمبر 04, 2014 05:29

مزید