پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے سر سخت دشمن ابو سفیان کو معاف کردیا جس نے ہمیشہ اس ہدایت کو چراغ کو خاموش کرنے کی کوشش کی تھی اسی طرح آپ کے جانشین حق حضرت علی علیہ السلام نے بھی اپنے قاتل ابن ملجم سے ایک دوست کی طرح سلوک رکھا تھا آپ زخمی حالت میں آپ بستر پر تھے اور آپ کے لئے دودہ لا یا گیا لیکن آپ یہ دودھ ابن ملجم کو دے دیا امام خمینی (رح) نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امیرالمومنین علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرتے ہوے اپنے مخالفین کے ساتھ رویہ رکھا تھا۔
اتوار, مارچ 24, 2019 04:17
حجۃ الاسلام والمسلمین علی اکبر مسعودی نے اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک رات جب سارے علماء آیت اللہ گلپایگانی کے گھر میں جمع تھے
اتوار, مارچ 17, 2019 11:32
ایرانی صدر حسن روحانی اور ہمراہ کے وفد نے نجف اشرف میں امام خمینی (رح) کے تاریخی مکان کا اور امام خمینی لائبریری کا بھی دورہ کیا یہاں انہوں نے امام خمینی(رح) کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی خمینی اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین علی اکبر محتشمی پور سے ملاقات اور گفتگو کی۔
جمعرات, مارچ 14, 2019 10:00
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بدھ کے روز عراق کے مزہبی شہر نجف اشرف میں ایران کے صدر حسن روحانی سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا ہے کہ داعش کے خلاف عراقی عوام اور ان کے حامیوں کا عمل قابل تعریف ہے۔
بدھ, مارچ 13, 2019 08:11
ایرانی صدر کے دفتر سے شائع ہونے والی ایک خبر میں کہا گیا ایران و عراق نے ایرانی اور عراقی زائرین اور سیاحوں کے لئے ویزا مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔
پير, مارچ 11, 2019 07:08
عالم اسلام کو ایرانی عوام کے انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے
اتوار, مارچ 10, 2019 10:51
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے حرم امام خمینی (رح) حاضر ہو کر اسلامی انقلاب کے بانی کے اہداف کے ساتھ تجدید عہد
اتوار, مارچ 10, 2019 07:25
امام خمینی(رح) کوفے نہیں گئے
جمعرات, فروری 28, 2019 08:29