مرحوم شہید نواب صفوی نے اسلامی حکومت کے بارے میں ایک کتاب لکھی تھی جس کا ایک نسخہ مہدی طبا طبائی کے پاس تھا جس کو حاصل کرنے کے لئے کچھ لوگوں کو مشہد کی جانب سفر کرنا پڑھتا ۔
بدھ, دسمبر 19, 2018 11:04
جماران نیوز کی رپورٹ کے مطابق تہران کےنئے میئر پرویز حناچی نے جماران میں امام خمینی(رح) کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی سے ملاقات کی
اتوار, دسمبر 16, 2018 09:32
امام خمینی(رہ) کے پوتے علی کا استخارہ
پير, دسمبر 10, 2018 12:14
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی جانب سے عائد پابندیوں پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرامریکہ نے ایران کے تیل کی برآمد کو روکنے کی کوشش کی تو پھر کوئی بھی تیل برآمد نہیں کرسکے گا اور خلیج فارس سے تیل کی ترسیل کو بند کردیا جائےگا۔
بدھ, دسمبر 05, 2018 12:24
امام خمینی (رح)ایک با عمل انسان تھے آپ جو فرماتے تھے اس پرخود بھی عمل کرتے تھے انقلاب کے مسائل، دینی مسائل اور اجتماعی مسائل کو ترجیح دینا آپ کی اہم خصوصیات میں سے تھا عوام ہر با عمل انسان کو پسند کرتی ہے۔
بدھ, نومبر 14, 2018 09:50
امام زمانہ عج کے نائب بر حق
منگل, نومبر 06, 2018 12:56
سارے دن خدا کے ہیں لیکن کچھ دنوں میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے انھیں یوم اللہ کہا جاتا ہے لہذا اربعین حسینی بھی یوم اللہ میں سے ایک ہے کیوں کہ اس دن امام حسین علیہ السلام دلوں کو اپنی طرف جذب کرتے ہیں اور اربعین حسینی ہمیں شھداء کی یاد منانے کا درس دیتی ہے۔
منگل, اکتوبر 30, 2018 10:19
امام خمینی(رح) اربعین حسینی میں کس طرح شرکت کرتے تھے؟
پير, اکتوبر 29, 2018 11:39