حج کا موسم ہمیشہ عالم اسلام کی عزت و عظمت اور شگفتگی کے احساس کا موسم تھا، اس سال مومنین اندوہ و حسرت کا شکار اور عاشقوں کے فراق و ناکامی کے احساس میں مبتلا ہیں۔ ہمارے دل، کعبہ کی غربت و تنہائی سے غربت و تنہائی کا احساس کر رہے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کی لبیک اشک و آہ سے لبریز ہے۔
بدھ, جولائی 29, 2020 03:25
بدھ, اپریل 01, 2020 01:22
جمعرات, مارچ 05, 2020 05:23
کیا قم میں حضرت معصومہ کے حرم میں امام خمینی ہر روز جاتے تھے؟
اتوار, مارچ 01, 2020 04:31
امام خمینی(رح) قم میں پابندی کے ساتھ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں حاضر ہو کر زیارت اور دعا پڑھتے تھے حتی کہ جس دوران امام(رہ) سلماسی مسجد میں درس تھے اس دوران بھی پابندی سے حضرت معصومہ سلام علیھا کی زیارت سے مشرف ہوتے تھے اور وہاں بیٹھ کر اپنے رب سے راز و نیاز کرتے تھے اگر امام (رہ) کو ملک بدر نہ کیا جاتا تو وہ قم میں ہی رہتے آپ ہمیشہ فرماتے تھے کہ قم ہی میرا اصلی گھر ہے امام (رہ) کبھی تہران میں وطن کے قصد سے نہیں رہے بلکہ آپ نے ہمیشہ قم ہی کو اپنا وطن مانا ہے قم سے آپ کی محبت کی اصلی وجہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کا حرم تھا۔
جمعرات, فروری 27, 2020 04:10
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر فاطمہ طبا طبائی کی موجودگی میں امام خمینی(رح) کے حرم میں رضا کارانہ طور پر کام کرنے والے خدام کی ایک کانفرنس منعقد ہوئی
اتوار, فروری 16, 2020 10:00
حضرت امام خمینی (رح) کچھ خاص موقعوں کے علاوہ مغرب کے ڈھائی گھنٹہ بعد ہر شب گھر کے مہمان خانہ میں عمومی ملاقات کے لئے آتے تھے
بدھ, جنوری 29, 2020 08:16
جمعه, جنوری 24, 2020 02:59