کس طرح سماج کو با اخلاق بنائیں ؟ آیۃ اللہ سید حسن خمینی

کس طرح سماج کو با اخلاق بنائیں ؟ آیۃ اللہ سید حسن خمینی

معاشرے کو اخلاقی بنانے کے لئے غربت کو کم کی کرنے کی ضرورت ہے غربت ہی معاشرے میں برائیوں کی اصلی وجہ ہے غربت کی وجہ سے معاشرہ بری چیز کو اچھی سمجھنے لگتا ہے جس کی وجہ سے برائیوں کا مقابلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے معاشرے سے برائیوں کو خم کرنے کے لئے معاشرے کو اخلاقی بنانا ضروری ہے اخلاق معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اسلام کو بھی اخلاق کی وجہ سے کامیانی ملی خود رسولخدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے بعثت کے ہدف کو بیان کرتے ہوے فرماتے ہیں مجھے سماج اور معاشرے سے برائیوں کو ختم کرنے کے لئے مبعوث کیا گیا ہے۔

جمعه, اگست 30, 2019 04:48

مزید
پاگل امریکی سب کے لئے مشکلات پیدا کر رہا ہے: سید حسن خمینی

پاگل امریکی سب کے لئے مشکلات پیدا کر رہا ہے: سید حسن خمینی

کھیل زندگی کا اہم حصہ ہے سینیئر کھلاڑیوں جوانوں کے ساتھ اپنے تجربوں کو شئیر کریں نوجوان نسل کو پرانے کھلاڑیوں کے مشوروں کی ضرورت ہے ہمارے تمام بزرگان کی یہ تمنا تھی کہ اللہ تعالی انھیں توفیق دے کہ وہ اسلامی انقلاب کی خدمت کر سکیں آج ہمارے جوان ہر میدان میں اسلامی انقلاب کا نام روشن کر رہے آج اسلامی انقلاب کی والیبال، کبڈی، اور ہاکی کی ٹیموں کا دنیا کی بہترین ٹیموں میں شمار ہوتا ہے جس طرح نوجوان نسل نےعلمی میدان میں اسلامی انقلاب کا نام روشن کیا ہے اسی طرح فرزندان انقلاب نے کھیل کے میدان میں بھی اپنا سکہ منوایا ہے۔

اتوار, اگست 25, 2019 06:57

مزید
Page 71 From 163 < Previous | 71 | 72 | 73 | 74 | 75 | 76 | 77 | 78 | 79 | 80 | Next >