چہلمِ سید الشہداء کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور اس کی اہمیت کا راز یہ ہے کہ اس روز امام حسینؑ کے قیام کی یاد ہمیشہ کے لئے زندہ ہوگئی، اس دن اس کی نشر و شاعت کی بنیاد ڈالی گئی اگر شہیدوں کے اصلی وارث طرح طرح کے درد ناک واقعات جیسے واقعہ عاشورہ کے دن امام حسینؑ کی شہادت کے بعد اس کے نتائج کی حفاظت کی خاطر کمر بستہ نہ ہوتے تو بعد کی نسلیں ہرگز شہادت کے درخشاں نتائج سے فائدہ نہ اٹھا سکتیں
جمعرات, اکتوبر 08, 2020 12:15
پير, اکتوبر 05, 2020 07:20
انسان کی اصل محبت اپنے وجود اور کمال سے ہے، باقی اس کے تقاضے ہوتے ہیں
منگل, ستمبر 29, 2020 11:07
محرم الحرام کو زندہ رکھنے کی کوشش کریں ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ محرم کی وجہ سے ہے اور حقیقت میں ماہ محرم اور صفر نے اسلام کو زندہ رکھا ہوا ہے
منگل, ستمبر 29, 2020 10:59
ایرانی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل محمد باقری نے "دفاعِ مقدس" کے ثمرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ خطے کی اقوام نے دفاع مقدس کے دوران مشاہدہ کیا ہے
پير, ستمبر 28, 2020 11:40
عراقی سیاست دان عراق کی نمو اور ترقی کے لئے حکمت عملی تیار کریں
هفته, ستمبر 26, 2020 11:35
صدر روحانی نے کہا کہ ایران، عراق میں اتحاد و یکجہتی میں مدد کے لئے عراقی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے
جمعه, ستمبر 25, 2020 11:34
بدھ, ستمبر 23, 2020 04:30