شہید صدر(رح) فرماتے تهے: «ذوبوا فی الإمام الخمینّی کما ذاب هو فی الإسلام.» امام خمینی میں فنا ہوجاؤ جیسے کہ وہ اسلام میں فنا ہوچکے ہیں۔
هفته, نومبر 08, 2014 08:10
بیشک ، جیسا کہ امام خمینی (ره) نے بهی اس کی طرف اشارہ کیا ہے ، ایران کے مسلم عوام کا انقلابی قیام، امام حسین علیہ السلام کے عاشورائی انقلاب سے ماخوذ ہے کہ وہ سرچشمہ، راہ ،روش اور مقاصد وغیرہ میں اس سے قابل موازنہ اور مقابلہ ہے ۔
هفته, نومبر 08, 2014 12:31
جمعرات, نومبر 06, 2014 11:55
جمعرات, نومبر 06, 2014 11:36
جمعرات, نومبر 06, 2014 11:18
کہ ہم امام حسین علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے ہمیشہ "ہیہات منا الذلہ" کا نعرہ بلند کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عزاداران حسینی پر دہشت گردانہ حملے اور اہل تشیع کی قتل و غارت، شیعہ دشمن عناصر کے خوفزدہ اور کمزور ہونے کا واضح ثبوت ہے۔
بدھ, نومبر 05, 2014 11:54
بدھ, نومبر 05, 2014 09:48
بدھ, نومبر 05, 2014 09:31