حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں اگرچہ علماء کے درمیان اختلاف ہے لیکن اہل بیت عصمت و طہارتؑ کی روایات کی روایات کی روشنی میں آپ کی ولادت بعثت کے پانچویں سال ۲۰ جمادی الثانی، بروز جمعہ مکہ معظمہ میں ہوئی۔ جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا نے نبوت و رسالت کے گھرانے میں پرورش پائی اور رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علم و دانش سے بہرور ہوئیں رسول اکرم (ص) سے زبانی قرآن سنا اور اسے حفظ کیا اور خود سازی و حقیقی انسان بننے کی فکر میں مشغول ہوگئیں
بدھ, فروری 03, 2021 09:02
تاريخ ميں عورتوں کی داستان دردناک ہے، جسمانی اعتبار سے وه مرد سے كمزور ہونے کی وجہ سے ظالم و جابر طاقتیں ہميشہ يہ چاہتی تهیں كہ اس کی شخصيت كو پامال كریں
اتوار, جنوری 24, 2021 02:02
اتوار, جنوری 17, 2021 11:00
آیا تم نے قرآن سے بے توجہی اختیار کی ؟ یا تمھاری قضاوت وحاکمیت قرآن کے توسط سے نہیں ؟
اتوار, جنوری 17, 2021 10:14
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مزید کہا کہ آزادی نسواں کی حدود و قیود ہر سوسائٹی نے مقرر کررکھی
هفته, جنوری 16, 2021 12:42
جمعه, جنوری 15, 2021 02:25
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت و کردار اور طرز زندگی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، مولانا سید اطہر عباس زیدی
جمعه, جنوری 15, 2021 12:38
پہلی منقبت : زہرا (س)کی خلقت آدم ؑ سے پہلے ہوئی اپنے والد شوہر اور بیٹوں کی مانند وہ انوار تھے جو خداوند متعال کی تسبیح و تقدیس کرتے تھے
بدھ, جنوری 13, 2021 02:10