امریکہ کی ایران کے خلاف اقتصادی جنگ میں شکست: صدر روحانی

امریکہ کی ایران کے خلاف اقتصادی جنگ میں شکست: صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ ایران کے مقابلے میں عالمی سیاست میں ناکامی کے ساتھ ہی ڈھائی سال کی بھرپور اقتصادی جنگ میں وائٹ ہاؤس کی شکست امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی ناکامی کی وجوہات ہیں

بدھ, دسمبر 16, 2020 12:30

مزید
تحقیق اور علم امام خمینی رحمہ اللہ کے بیانات کی روشنی میں

تحقیق اور علم امام خمینی رحمہ اللہ کے بیانات کی روشنی میں

تحقیق اور تعلیم کو دین اسلام نے بہت اہمیت دی ہے۔ لفظ تحقیق کے معنی کسی چیز کی اصلیت و حقیقت تک پہنچنے کے ہیں نیز کسی چیز کی چھان بین اور تفتیش کرنے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اصطلاح میں تحقیق کا مطلب یہ ہے کہ کسی موضوع کو منتخب کرنے کے بعد اس کے بارے میں چھان بین اور اصلی اور نقلی مواد کو ایک دوسرے سے الگ کرنا اور تحقیقی قواعد و ضوابط کے مطابق مطلوبہ نتائج تک پہنچنا ہے۔

پير, دسمبر 14, 2020 01:03

مزید
سعودی رژیم نے مسجد امام حسین(ع) کو شہید کر دیا

سعودی رژیم نے مسجد امام حسین(ع) کو شہید کر دیا

مسجد امام حسین (ع) ایک ایسی مسجد ہے جس میں شہید "شیخ نمر باقر النمر" تقریر کیا کرتے ہیں، نماز پڑھایا کرتے تھے اور ظلم و استبداد کے خلاف صدائے احتجاج بلند کیا کرتے تھے، یہ مسجد سعودی عرب کی اہم شیعہ مساجد میں شمار ہوتی تھی۔

جمعرات, دسمبر 10, 2020 11:51

مزید
اسلام تمام مذاہب کے لئے اتحاد و احترام کا داعی ہے

اسلام تمام مذاہب کے لئے اتحاد و احترام کا داعی ہے

پاکستان کے وزیر اعظم نے اسلام کے خلاف بڑھتے رجحان سے نمٹنے کے لئے بین الاقوامی مشاورت اور بات چیت کی ضرورت پر زور دیا۔

بدھ, دسمبر 09, 2020 05:26

مزید
انسان کی حقیقت اور شناخت

انسان کی حقیقت اور شناخت

امام خمینیؒ کی نظر میں جو لوگ یہ دعوی کرتے ہیں کہ انہوں نے انسان کو پہچان لیا ہے اور اسکی معرفت حاصل کر لی ہےانہوں فقط انسان کے ظاہر کو پہچانا ہے بلکہ ظاہر کو بھی کامل طریقے سے نہیں پہچانا بلکہ ایک طرح سے فقط انسان کی حیوانیت کو پہچانا ہے کچھ لوگ انسان کی ظاہری شناخت حاصل کرکے یہ گمان کرنے لگتے ہیں کہ شاید انسان یہی ہے۔

پير, دسمبر 07, 2020 12:26

مزید
اسرائیل نے فخری زادے کے کے قتل کا اعتراف کر لیا

اسرائیل نے فخری زادے کے کے قتل کا اعتراف کر لیا

صہیونی ریاست کے ایک ریٹائرڈ جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے جوہری اور دفاعی سائنسداں ایک پیچیدہ کاروائی کے ذریعے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنائے گئے۔

جمعرات, دسمبر 03, 2020 02:58

مزید
 اسلام کی حفاظت کرنا ہم سب کی شرعی ذمہ داری ہے

اسلام کی حفاظت کرنا ہم سب کی شرعی ذمہ داری ہے

حضرات اس بات کی طرف متوجہ ہیں اور اس سے قبل بھی متوجہ تھے کہ یہ انقلاب ایرانی قوم اور اسلام کے نام اور تکبیر کے ذریعے وجود میں آیا ہے

اتوار, نومبر 29, 2020 01:01

مزید
Page 58 From 182 < Previous | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | Next >