جمعه, دسمبر 25, 2020 01:47
عید قربان یا عید الاضحیٰ ماہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ کو منائی جاتی ہے یہ عید مسلمانوں کی عظیم الشان عیدوں میں سے ایک عید ہے۔ اسلامی روایات کے مطابق خداوندمتعال نے اس دن جناب ابراہیم علیہ السلام کو اپنے بیٹے اسماعیلؑ کی قربانی کا حکم دیا، آپؑ، جناب اسماعیلؑ کو قربانگاہ لے کر گئے
هفته, اگست 01, 2020 01:58
مجھے امید ہے کہ یہ عید تمام مسلمانوں کے حقیقی عید ہو گی اور مجھے امید ہیکہ ایرانی قوم کے لئے خداوند متعال کی طرف برکتیں نازل ہوں گی انسان کی اصلی اور حقیقی عید اس وقت ہو گی جس دن وہ اللہ کی رضا کو حاصل کر لے گا ہمیں اپنی اصلاح کرنی ہو گی اس دنیا کے سارے مسائل عبوری ہیں اس دنیا کی ساری کامیانی ساری ناکامیاں جلدی ختم ہو جاتی ہیں میرے اور آپ کے لئے جو چیز باقی رہنے والی ہے وہ ہمارے نفس کی اصلاح ہے اس بات پر ہمارا ایمان ہونا چاہیے کہ خداوند متعال ہے اور ہر تقدیر وہ خود لکھتا ہے ہمیں اس بات کو مان لینا چاہیے کہ ہم اللہ کی دی ہوئی نعمتوں پر اس کا شکریہ ادا نہیں کر سکتے۔
اتوار, جون 09, 2019 08:17
امام خمینی: "الہی ارني الاشياء كما هي" جیسے عرفانی جملے کی حقیقت کا آئینہ گویا آپ کی ذات میں دکھائی دیتا ہے۔
جمعرات, مارچ 29, 2018 01:47
پير, اپریل 04, 2016 11:05