اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی کو مخاطب کرکے کہا کہ غزہ میں جاری تمام تر درندگی، جرائم اور نسل کشی کے باوجود غزہ کے عوام اور مزاحمتی فورسز پوری مضبوطی سے ڈٹی ہوئی ہیں
بدھ, مارچ 27, 2024 10:25
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن بدھ 20 مارچ کی شام حسینیۂ امام خمینی میں عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد سے ملاقات کی
بدھ, مارچ 20, 2024 09:33
سیدِ مقاومت نے کہا کہ دسیوں میزائلوں سے صیہونی کالونی "کریات شمعونہ" کو نشانہ بنانے کا مقصد جنوبی لبنان پر ہونے والی جارحیت کا ابتدائی جواب دینا تھا
هفته, فروری 17, 2024 09:06
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دشمنوں کی دراندازی کا سب سے بڑا سبب فرقہ وارانہ فسادات رہا ہے
هفته, جنوری 27, 2024 11:39
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کے عوام کے 9 جنوری سنہ 1978 کے تاریخی قیام کی برسی پر اس شہر سے آئے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی۔
جمعرات, جنوری 11, 2024 09:54
کرمان اہل مزاحمت کا شہر ہے، ایران عراق جنگ میں بھی اہل کرمان نے بڑی قربانیاں دی ہیں
اتوار, جنوری 07, 2024 08:09
شہید قاسم سلیمانی کی خدمات کا نتیجہ یہ ہے کہ آج پوری دنیا میں ان کو عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
بدھ, جنوری 03, 2024 09:35
نومبر کی 7 تاریخ، صبح سویرے، طلوع فجر سے قبل، اچانک اسرائیل میں کہرام مچا کہ حماس کے مجاہدوں نے حملہ کر دیا ہے
اتوار, دسمبر 10, 2023 09:59