سید حسن نصرالله نے صراحت کے ساتھ کہا کہ آج چالیس سال بعد بھی ہم اپنے شہداء کی برسی منا رہے ہیں، ہمارے بہت سے بھائی اور بہنیں اس دنیا سے جا چکے ہیں، ان سب نے مقاومت کو اپنی زندگی دی
هفته, نومبر 12, 2022 09:36
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں شیراز میں شاہ چراغ علیہ السلام کے روضہ پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث 26 افراد کی گرفتاری کی اطلاع دی گئی ہے، اس سے قبل بھی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے حضرت احمد بن موسیٰ شاہ چراغ علیہ السلام کے روضہ پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث متعدد ایجنٹوں کی گرفتاری کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا گیا تھا۔
جمعه, نومبر 11, 2022 02:21
اسلامی جمہوریہ ایران میں شمسی کیلنڈر کے اعتبار سے آج 13 آبان ہے، جسے ایران میں ایک قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے
جمعه, نومبر 04, 2022 09:08
منگل, نومبر 01, 2022 10:49
جمعه, اکتوبر 28, 2022 04:01
ایک دن سہم امام کےعنوان سے ایک مبلغ لیا اور امام کی خدمت میں لے جاکر دے دیا
جمعه, اکتوبر 28, 2022 10:39
امریکہ ایرانی عوام کیا دشمن ہے کیون کہ ایرانی قوم اسلام کی طرفدار ہے اور امریکہ یہ نہیں چاہتا کہ دنیا میں کوئی اسلامی حکومت قائم ہو کیوں کہ اسلامی حکومت دنیا کو امریکہ کا اصلی چہرہ دیکھائے گی۔
بدھ, اکتوبر 26, 2022 11:39
اسلام کے خلاف منصوبے بنائیں گے ہیں ان کا اصلی ہدف اسلام ہے کیوں کہ انہوں نے اسلام سے مار کھائی ہے اور لوگوں نے اللہ اکبر کے نعرے کے ساتھ انھیں ملک سے باہر نکالا ہے۔
پير, اکتوبر 24, 2022 07:27