امام خمینی(رہ) نے کن وجوہات کی بنا پر افسوس کا اظہار کیا؟

امام خمینی(رہ) نے کن وجوہات کی بنا پر افسوس کا اظہار کیا؟

مجھے دو وجوہات کی بنا پر افسوس ہے: ایک تو یہ کہ ایران میں اتنا خون بہا، جیسا کہ مشہد اور بہت سے دوسرے مقامات پر، ہم میں سے بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ ہے کہ آج تک کسی بھی حکومت نے ایران عوام کی حمایت نہیں کی اور خاص کر وہ حکومتیں جو اسلامی ہیں انہوں نے ابھی تک ملت ایران کی حمایت کا اعلان نہیں کیا ہے۔ اب تک کسی حکومت نے ایرانی قوم کی حمایت کا اظہار نہیں کیا۔ اور یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ بعض حکومتیں اپنے آپ کو اسلامی ریاست کے طور پر متعارف کرواتی ہیں۔

اتوار, دسمبر 24, 2023 12:16

مزید
حقیقی ہولوکاسٹ

حقیقی ہولوکاسٹ

صیہونی حکومت ہولوکاسٹ کے افسانے کو بہانہ بنا کر فلسطینی سرزمینوں پر قابض ہوئی

منگل, اکتوبر 17, 2023 10:33

مزید
مغربی ایشیا اور شمالی افریقا کے ممالک متحد ہو جائيں اور مشترکہ لائحۂ عمل اختیار کریں تو جابر طاقتیں ان کے امور میں مداخلت نہیں کر سکتیں

مغربی ایشیا اور شمالی افریقا کے ممالک متحد ہو جائيں اور مشترکہ لائحۂ عمل اختیار کریں تو جابر طاقتیں ...

انھوں نے قرآن مجید کی ایک آيت کا حوالہ دیتے ہوئے پیغمبر کے قرض کی ادائيگي کی راہ، خدا کی راہ میں بھرپور جہاد کرنا بتایا

بدھ, اکتوبر 04, 2023 09:13

مزید
امام خمینی(رح)، استقلال اور آزادی

امام خمینی(رح)، استقلال اور آزادی

انقلابات دنیا میں آتے رہے اور پھر بھی آتے رہیں گے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ اسلامی انقلاب اور دیگر انقلابوں میں کیا فرق ہے اور اسلامی انقلاب سے کیا تغیرات و تبدلات ایجاد ہوئے؟

جمعه, جون 16, 2023 10:31

مزید
یوم النکبة، ہم فلسطین واپس آئیں گے

یوم النکبة، ہم فلسطین واپس آئیں گے

عالمی سیاسی منظر نامہ پر تیزی سے ہونے والی تبدیلیوں کے ذریعہ بے پناہ کوشش کی جاتی رہی ہے کہ کسی نہ کسی طرح مسئلہ فلسطین کو سرد خانہ کی نظر کیا جائے

هفته, مئی 13, 2023 09:28

مزید
امام خمینی (رح) کی نظر میں امام علی (ع) کی حکومت میں انسان کی اہمیت

امام خمینی (رح) کی نظر میں امام علی (ع) کی حکومت میں انسان کی اہمیت

تاریخ گواہ ہے کہ حضرت علی (ع) کے لئے حکومت قبول کرنا اور اقتدار کی باگ ڈور سنبھالنا ریاست طلبی اور قبضہ کے معنی میں نہیں ہے

بدھ, اپریل 26, 2023 10:44

مزید
Page 2 From 30 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >